Sitting on 19th August 2008

Print

List of Business

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

منگل -19اگست2008کو 9:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

 

تلاوت قرآن حکیم و ترجمہ اور نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم

 

سوالات

محکمہ لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ سے متعلق سوالات دریافت

کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

 

 

حصہ  اول

 

Motion Under Rule 87 of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997

 

to move “that the Assembly do now adjourn.”

Mian Muhammad Rafiq:

 

(Copy of Adjournment Motion No 474/08 is at Annexure-I)

 

 

حصہ د وم

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

(قرارداد جو پیش ہو چکی ہے)

جناب اعجاز احمد خاں:

ایک اطلاع کے مطابق سابق وزیراعظم پاکستان و چیئرپرسن پاکستان پیپلزپارٹی محترمہ بےنظیر بھٹو کی شہادت کے بعد ہونیوالی سالگرہ کے موقع پر وفاقی حکومت کی طرف سے کچھ اعلانات کئے گئے ہیں۔ جن کی رو سے راولپنڈی اسلام آباد ایئرپورٹ، جنرل ہاسپیٹل، راولپنڈی اور مری روڈ راولپنڈی کو محترمہ کے نام سے منسوب کیا گیا ہے جو کہ انکی وطن عزیز میں جمہوریت کی بحالی آئین کی عملداری غریب اور مظلوم عوام کے حقوق کی پاسداری کیلئے گرانقدر خدمات کے ضمن میں ایک انتہائی و مستحسن فیصلہ ہے۔ تاہم اسی موقع پر وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان نے پاکستان کے متنازعہ صدر کو ایک سمری بھجوائی ہے۔ جسکی روح سے تعزیرات پاکستان کے تحت درج شدہ مقدمات زیردفعہ 302میں عدالتوں کی طرف سے سزائے موت پانے والے ملزمان کی سزا کو عمر قید میں بدلنے کی سفارش کی گئی ہے۔ جبکہ یہ وہ لوگ ہیں جن کے ہاتھ انسانی خون سے رنگے ہوئی ہیں اور نامعلوم کتنے بے گناہ افراد انکے سفاکانہ اور بیمانہ عمل کی وجہ سے ناحق قتل ہو چکے ہیں اور انکے ورثاء اس ملک کی عدالتوں، انصاف کے رکھوالوں اور ارباب اختیار کی طرف اس امید سے دیکھ رہے ہیں کہ انکے پیاروں کا ناحق بہنے والا خون ضائع نہیں ہوگا اور ذمہ داران کو کیفرکردار تک پہنچایا جائیگا۔ آج جبکہ ان سزا یافتہ قاتلوں کی سزا میں تخفیف کر کے عمر قید میں بدلنے کی سفارش کی گئی ہے تو اس طرح محترمہ کی اس سوچ کی نفی ہوتی ہے جو وہ پاکستان کے مظلوموں، غرباء اور انصاف کے حصول کیلئے بھٹکتی ہوئی عوام کیلئے رکھتی تھیں۔ ہم وفاقی حکومت اور جناب وزیراعظم سے اس بات کا پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ اس قوم کے قاتلوں کی سزا میں تخفیف کی سفارش برائےکرم واپس لے لیں اور اس قول کے مصداق کہ ایک انسان کا قتل پوری انسانیت کا قتل ہے سزائے موت کے ملزمان کو معاف کرنے کی بجائے کیفرکردار تک پہنچنے دیں تاکہ بے نظیر بھٹو کی شہادت کے بعد پہلی سالگرہ کے موقعہ پر قاتلوں کو شادیانے بجانے کا موقع فراہم کرنے کی بجائے مظلوموں کے زخموں پر مرہم رکھی جا سکے اور یہ کہ انصاف کے حصول کے لئے انتہائی دشوار اور لمبا سفر طے کر کے انصاف ملنے کے عین وقت مظلوموں کی آخری امید ٹوٹنے نہ پائے اور  اس بات کا بھی خیال رکھا جانا چاہئے کہ جمہوری حکومت سے عوام کی بڑی توقعات ہیں جبکہ ایسے کسی عمل سے حکومت کی ساکھ کو شدید نقصان پہنچ سکتا ہے اور محترمہ بے نظیر بھٹو کا Vision ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو سکتا ہے۔

 

 

(قراردادیں جو پیش کی جائیں گی)

 

1.    

محترمہ فرح دیبا:

یہ ایوان صوبائی حکومت سے  اس کی سفارش کرتا ہے کہ فلم انڈسٹری سمیت TV ، سٹیج اور دیگر فن کے شعبہ سے وابستہ افراد کیلئے آرٹسٹ ہاؤسنگ کالونی کے قیام کیلئے اہتمام کرے۔

 

2.    

ڈاکٹر محمد اشرف چوہان:

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبائی حکومت، وفاقی حکومت سے پُرزور سفارش کرے کہ استعمال شدہ سرنجوں کو دوبارہ استعمال کرنے، فروخت کرنے والے ذمہ داران افراد کے خلاف زیر دفعہ 307ت پ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے اور متعلقہ قوانین کو موثر بنانے کیلئے ترمیم کی جائے۔ تاوقتیکہ حکومت فوری عبوری نوٹیفیکیشن جاری کر کے استعمال شدہ سرنجوں پر پابندی عائد کرے اور مقدمات درج کرنے کی اجازت دی جائے۔

 

3.    

جناب محمد اعجاز شفیع:

چودھری عبداللہ یوسف:

میاں طارق محمود:

حافظ محمد قمر حیات کاٹھیا:

The Provincial Assembly of the Punjab is of the opinion that the Provincial Government may  recommend to the  Federal Government to develop a commercially viable and sustainable crop loan Insurance Scheme with the help of all stake holders to mitigate the risks of losses occurring to agricultural borrowers due to natural calamities.

 

4.    

چودھری عامر سلطان چیمہ:

سیدہ بشریٰ نواز گردیزی:

ڈاکٹر سامیہ امجد:

محترمہ ثمینہ خاور حیات:

محترمہ آمنہ اُلفت:

 

یہ ایوان وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ جس طرح انڈسٹری کی ترقی کیلئے وفاقی حکومت  ورکنگ کیپیٹل پر 3 سے 5 فیصد شرح سود پر قرض دیتی ہے۔ اسی طرح کاشتکاروں اور کسانوں کو بھی زرعی inputs اور دیگر زرعی مقاصد کیلئے 3 سے 5  فیصد شرح سود پر قرض دینے کی اجازت دے۔

 

5.    

محترمہ عظمیٰ زاہد بخاری:

اس ایوان کی رائے ہے کہ پنجاب حکومت کے ملازمین کو جو مبلغ پچاس ہزار روپے بلاسود قرضہ بطور ہاؤس بلڈنگ ایڈوانس دیا جاتا تھا اسے بحال کر کے مبلغ ایک لاکھ روپے کیا جائے۔

 


 

حصہ سوم

(متفرق تحریک)

 

MOTION UNDER RULE 244-A TO AMEND THE RULES OF PROCEDURE OF THE PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB 1997.

 

 

Mr Hamid Nasir Chatha:

Ch Aamar Sultan Cheema:

Mr Muhammad Yar Hiraj:

Dr Samia Amjad:

Mrs Samina Khawar Hayat:

Mrs Amna Ulfat:

 

Mr Hamid Nasir Chatha:

Ch Aamar Sultan Cheema:

Mr Muhammad Yar Hiraj:

Dr Samia Amjad:

Mrs Samina Khawar Hayat:

Mrs Amna Ulfat:

 

Mr Hamid Nasir Chatha:

Ch Aamar Sultan Cheema:

Mr Muhammad Yar Hiraj:

Dr Samia Amjad:

Mrs Samina Khawar Hayat:

Mrs Amna Ulfat:

to move that leave be granted to move the proposed amendment to the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997.

 

 

to move that the proposed amendment be taken into consideration.

 

 

 

 

to move that the proposed amendment be passed.

 

 

حصہ  چہارم

(عام بحث)

 

1.

Ch Zahir-ud-Din:

Mr Muhammad Mohsin Khan Leghari:

Mrs Khadija Umar:

Mrs Amna Ulfat:

 

 

to move that the Policy of the Government in the Food Department with specific reference to supply, demand and distribution of Atta in the Province of the Punjab, be discussed.

 

 

 

یہ تحریک پیش کریں گے کہ بھارت کو دی جانے والی عوامی مفاد کے خلاف ترجیحات اور امپورٹ پالیسی 2008-09 کو زیربحث لایا جائے۔

-4-

 

شیخ علاؤالدین:

.2

 

 

 

 

3.

Dr Samia Amjad:

Ch Aamar Sultan Cheema:

 

 

to move that the Policy of the Government in the S&GAD with particular reference to large scale removal of employees of the Provincial Government after the formation of the present Government, be discussed.

 

 

 

4.

Syeda Bushra Nawaz Gardezi:

Hafiz Muhammad Qamar Hayat Kathiya:

 

to move that the Policy of the Government in the Home department with particular reference to deteriorating law and order situation in the Province, be discussed.

 

 

 

5.

Mrs Samina Khawar Hayat:

Syeda Majida Zaidi:

 

 

to move that the Policy of the Government in the Education department with specific reference to Education of handicap, specially deaf, dumb and blind children, be discussed.

 

 

 

 

لاہور

مقصود احمد ملک

مورخہ : 16 اگست 2008

سیکرٹری

Summary of Proceedings

SUMMARY OF THE PROCEEDINGS

Tuesday, August 19, 2008

(Started at 11:30am)

 

Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker Provincial Assembly of the Punjab, assumed the Chair and proceedings commenced with recitation of verses from the Holy Qur’an followed by its Urdu translation by Qari Muhammad Ali Qadri. Assembly employee Ghulam Haider presented Naat-e-Rasool Maqbool (PBUH).

 Questions Hour: −

Questions relating to Local Government and Community Development Department were asked and Minister for Local Government and Community Development Sardar Dost Muhammad Khan Khosa answered the questions.

Privilege Motions:-

Three Privilege motions were taken up. The motion moved by Mrs. Deeba Mirza regarding no arrest of dacoits looted her house at Sabzazar was pended. Other motion moved by Sardar Khalid Saleem Bhatti regarding misbehavior of Additional Inspector General Fiaz Mir was pended till tomorrow. The third motion moved by Ms. Rifat Sultana Dar regarding misconduct of Sub Inspector Motorway Police Rana Tariq was referred to the Special Committee. The motions were answered by Minister for Law and Parliamentary Affairs Rana Sanna Ullah Khan.   

 Adjournment Motions:-

Ten Adjournment Motions were taken up. Out which four adjournment motions of Sheikh Ala ud Din were kept pending pended as he was not present. The motion of Ms. Faiza Ahmed Malik was disposed of as she was also not present. Three motions were moved by Ms. Zobia Rubab Malik, one regarding shortage of water in school of Physiotherapy Mayo Hospital, other motion regarding selling of billboard installed at Gulburg Fountain Chawk at the cost of 4 corer and 51 laks rupees and the third motion regarding overcharging on route no 1 and 3 by transporters were disposed of. The motion moved by Ms. Anjum Safdar regarding threats to school chowkidar Faiz ul Hassan by Principal Naveed Qamar was also disposed of. These motions were answered by Minister for Law. The motion moved by Ms. Azma Zahid Bhukhari regarding lack of facilities in government hospitals was answered by Malik Nadeem Kamran, Minister for Food as well as Health. The motion was disposed of.  

Private Members Day:-

Resolutions:-

Mr. Muhammad Sana Ullah Khan Masti Khel moved the following resolution which was passed by the House unanimously.

قرارداد

"یہ ایوان انڈیا کے ایک ہندی اخبار روزنامہ "ہندوستان" میں نبی آخرالزمان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فرضی خاکے اور تصاویر شائع کرنے کی ناپاک جسارت پر شدید مذمت، غم و غصہ کا اظہار اور سخت احتجاج کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ ایوان وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ انڈیا کے سفیر کو طلب کر کے اس واقعہ کے خلاف سخت تنبیہ کی جائے کہ وہ اپنے مذکورہ اخبار کے خلاف سخت انضباطی کارروائی عمل میں لائیں تاکہ آئندہ اس طرح کے واقعات مذہبی منافرت اور پورے عالم اسلام میں رہنے والے مسلمانوں کے جذبات کی دل آزادی کا باعث نہ بن سکیں۔"

Mr. Sheikh Ala-ud-Din moved the following resolution which was passed by the House unanimously.

قرارداد

"یہ ایوان حریت کانفرنس کے انتہائی مایہ ناز لیڈر شیخ عبدالعزیز اور 23 بےگناہ کشمیریوں کی ہندوستانی فوج کے ہاتھوں بہیمانہ قتل کی بھرپور مذمت کرتا ہے۔"

Ms. Sajida Mir, moved the following resolution which was passed by the House unanimously.

قرارداد

"پنجاب اسمبلی کا یہ ایوان اس امر کی تشویش کا اظہار کرتا ہے کہ صوبہ سرحد کے ضلعی ہیڈکوارٹر ڈیرہ اسماعیل خان میں 19اگست2008 کو ایک شخص پر حملہ کر کے اسے ہلاک کر دیا گیا اور جب اس کا جسدِخاکی ہسپتال پہنچایا گیا تو وہاں سینکڑوں لوگ جمع تھے۔ اسی دوران کسی اذیت پسند اور دہشت گرد نے بم سے خود کش حملہ کر دیا۔ جس کے نتیجے میں 30سے زائد بے گناہ اور معصوم شہری جاں بحق ہوگئے۔ جاں بحق ہونے والوں میں14افراد ایک ہی خاندان کے تھے۔ اس کے علاوہ ان میں 5 پولیس اہل کار بھی جاں بحق ہوئے۔ پنجاب اسمبلی کا یہ اجلاس اس خود کش حملے کی پرزور الفاظ میں مذمت کرتا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے تمام ارکان جاں بحق ہونے والے بے گناہ اور معصوم افراد کے خاندانوں کے غم میں برابر کے شریک ہیں اور اللہ تعالیٰ سے مرحومین کی مغفرت کی دعا کرتے ہیں۔ پنجاب اسمبلی کا یہ اجلاس سرحد کی حکومت سے بھی اس ہولناک واقعہ پر اظہار تعزیت کرتا ہے۔ یہ اجلاس دعاگو ہے کہ پروردگار اس قسم کے انسان کشُ واقعات میں ملوث افراد کو ہدایت دے اور پاکستان اور اس کے تمام شہریوں کو یہ ہمت اور جرات عطا فرمائے کہ وہ ان ملک دشمن عناصر کا قلع قمع کر سکیں۔"

 

General Discussion under rule 87 of the Rules of the Provincial Assembly of the Punjab 1997:-

The Adjournment motion moved by Mian Muhammad Rafique for general discussion under Rule 87 of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997 regarding stocking fertilizers and selling them at higher prices by dealers. Winding up the general discussion, the Minister for Agriculture Ahmad Ali Aulakh said that the 20 percent DAP fertilizers is being produced locally, while 80 percent is being imported from other countries. He further said that a project is underway to enhance the production capacity of Urea under which Engro Urea and Pak-Arab Fertilizer Company would be able to produce an additional 1.6 million tones of Urea by the year 2010. He elaborated that Agriculture Department under my supervision conducted 283 raids and got registered 260 cases against the hoarders and dealers of substandard fertilizer and arrested 95 persons in this regard. He said that the Department had also recovered Urea worth of Rs. 24.321 million from different parts of the province and had also recovered 2,14,000 bags of Urea from Multan and Lodhran. He said that the Department had confiscated substandard pesticides worth Rs. 220 million during its raids in various areas of the province. Members from Treasury and Opposition benches, Rao Kashif Rehman Khan, Abdul Waheed Chaudhary, Raheela Khadim Hussain, Rana Tanvir Ahmad Nasir, Muhammad Sana Ullah Khan Masti Khel, Ch. Mumtaz Ahmed Jajja, Ch. Ali Asghar Manda,  Iftikhar Ahmed Khan, Ms. Fauzia Behram, Muhammad Hafiz Akhtar Chaudhary, Muhammad Waris Kallu, Muhammad Tariq Ameen, Mrs. Amna Ulfat, Ms. Arfa Khalid, Ms. Sakina Shaheen Khan participated in the discussion.

The House was then adjourned till 10:00 am, Wednesday, 20 August, 2008.

 

 

 

Resolutions Passed

قرار داد نمبر۔9

محرک کانام۔جناب محمد ثناء اللہ خان مستی خیل،  پی پی۔47

"یہ ایوان انڈیا کے ایک ہندی اخبار روزنامہ "ہندوستان" میں نبی آخرالزمان حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کے فرضی خاکے اور تصاویر شائع کرنے کی ناپاک جسارت پر شدید مذمت، غم و غصہ کا اظہار اور سخت احتجاج کرتا ہے۔ اس کے ساتھ ہی یہ ایوان وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ انڈیا کے سفیر کو طلب کر کے اس واقعہ کے خلاف سخت تنبیہ کی جائے کہ وہ اپنے مذکورہ اخبار کے خلاف سخت انضباطی کارروائی عمل میں لائیں تاکہ آئندہ اس طرح کے واقعات مذہبی منافرت اور پورے عالم اسلام میں رہنے والے مسلمانوں کے جذبات کی دل آزادی کا باعث نہ بن سکیں۔"