Sitting on 5th February 2009

Print

List of Business

PROVINCIAL ASSEMBLY OF THE PUNJAB

LIST OF BUSINESS

FOR

THE MEETING OF THE ASSEMBLY TO BE HELD ON THURSDAY,

5 FEBRUARY 2009 AT 11:00 A.M.

 

Recitation from the Holy Quran, its Urdu translation and

Na’at in praise of Hazrat Muhammad (Peace Be Upon Him)

 

GOVERNMENT BUSINESS

 

RESOLUTION

 

        A MINISTER to move that the requirement of sub-rule (2) of Rule 115 of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997 be suspended under rule 234 of the Rules ibid, for moving of the Resolution in support of the freedom struggle of the Kashmiri people for their right of self-determination.

 

        A MINISTER to move the following Resolution:-

 

صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔ یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں فوری طور پر استصواب رائے کرایا جائے۔

یہ ایوان عالمی برادری سے اپیل کرتا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ کشمیری عوام خصوصاً خواتین، بچوں اور بزرگوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو فوری طور پر بند کرے اور وہاں سے اپنی افواج کو واپس بلائے۔

یہ ایوان وفاقی حکومت سے بھی اپیل کرتا ہے کہ عالمی سطح پر کشمیریوں کی بھرپور سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا نہ صرف اعادہ کرے بلکہ اس سلسلے میں عملی کوششوں کا مظاہرہ بھی کیا جائے۔

یہ ایوان سمجھتا ہے کہ کشمیر کی آزادی ایک ایسی مسلمہ حقیقت ہے جس کو دُنیا کی کوئی طاقت جھٹلا نہیں سکتی۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ اکسٹھ سالوں سے جاری بھارتی جارحیت اور لاکھوں کشمیریوں کے قتل عام کے باوجود اس تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکا۔

یہ ایوان اس عزم کا بھی اعادہ کرتا ہے کہ کشمیریوں کی اس جدوجہد آزادی میں پاکستانی قوم کا ایک ایک فرد اپنے کشمیری بھائیوں کے اس وقت تک شانہ بشانہ کھڑا ہے جب تک ان کو اپنی خواہشات کے مطابق حق خودارادیت نہیں مل جاتا۔

 

 

LAHORE:                                                                                                             MAQSOOD AHMAD MALIK

4 February 2009 Secretary

Summary of Proceedings

SUMMARY OF THE PROCEEDINGS

Thursday, February 5, 2009

(Started at 12:07 pm)

Speaker Provincial Assembly of the Punjab, Rana Muhammad Iqbal Khan assumed the Chair and proceedings commenced with recitation of verses from the Holy Qur’an followed by its Urdu translation by Muhammad Ai Qadri. Muhammad Sarwar Naqshandi presented Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH).

Government Business:-

Resolution:-

The Punjab Assembly Unanimously passed a resolution, showing solidarity with the freedom movement in Kashmir, demanding right to self-determination for the Kashmiris.  Minister for Law and Parliamentary Affairs Rana Sanaullah Khan moved the following resolution:

قرارداد

"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔ یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں فوری طور پر استصواب رائے کرایا جائے۔

یہ ایوان عالمی برادری سے اپیل کرتا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ کشمیری عوام خصوصاً خواتین، بچوں اور بزرگوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو فوری طور پر بند کرے اور وہاں سے اپنی افواج کو واپس بلائے۔

یہ ایوان وفاقی حکومت سے بھی اپیل کرتا ہے کہ عالمی سطح پر کشمیریوں کی بھرپور سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا نہ صرف اعادہ کرے بلکہ اس سلسلے میں عملی کوششوں کا مظاہرہ بھی کیا جائے۔

یہ ایوان سمجھتا ہے کہ کشمیر کی آزادی ایک ایسی مسلمہ حقیقت ہے جس کو دُنیا کی کوئی طاقت جھٹلا نہیں سکتی۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ اکسٹھ سالوں سے جاری بھارتی جارحیت اور لاکھوں کشمیریوں کے قتل عام کے باوجود اس تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکا۔

یہ ایوان اس عزم کا بھی اعادہ کرتا ہے کہ کشمیریوں کی اس جدوجہد آزادی میں پاکستانی قوم کا ایک ایک فرد اپنے کشمیری بھائیوں کے اس وقت تک شانہ بشانہ کھڑا ہے جب تک ان کو اپنی خواہشات کے مطابق حق خودارادیت نہیں مل جاتا۔"

 

Leader of Opposition, Ch. Zahir-ud-Din, while speaking on the occasion said that international media was trying to present the issue as a regional one, though it was an international conflict and the UN was a guarantor to holding the plebiscite. He blamed the UN for taking no time in passing a resolution on the Mumbai incident, but ignoring the decades old issue of Kashmir. He said that his party fully support the government on the issue without any point scoring. Ms. Sajida Mir appraises the services of Zulfiqar Ali Bhutto and Banazir Bhutto for the cause of Kashmir. Mr. Saeed Akbar Khan said Kashmir was not only a jugular vein of Pakistan but the issue was also a challenge for champions of democracy. Dr. Samia Amjad, Sheikh Ala ud Din, Ms. Ghazala Saad Rafique, Mr. Tahir Khalil Sindhu, Dr. Muhammad Ashraf Chohan also expressed their views on this issue.

Then, the House was adjourned till 11:00am, Friday, 6th February, 2009.

Resolutions Passed

قرار داد نمبر۔23

محرک کانام۔رانا ثناء اللہ خاں وزیر قانون

"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان مقبوضہ جموں و کشمیر میں جاری کشمیری عوام کی جدوجہد آزادی کی بھرپور حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔ یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ کشمیریوں کا حق خودارادیت تسلیم کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں فوری طور پر استصواب رائے کرایا جائے۔یہ ایوان عالمی برادری سے اپیل کرتا ہے کہ خطے میں امن کے قیام کو یقینی بنانے کیلئے بھارت پر دباؤ ڈالا جائے کہ وہ کشمیری عوام خصوصاً خواتین، بچوں اور بزرگوں پر ڈھائے جانے والے مظالم کو فوری طور پر بند کرے اور وہاں سے اپنی افواج کو واپس بلائے۔یہ ایوان وفاقی حکومت سے بھی اپیل کرتا ہے کہ عالمی سطح پر کشمیریوں کی بھرپور سیاسی، اخلاقی اور سفارتی حمایت کا نہ صرف اعادہ کرے بلکہ اس سلسلے میں عملی کوششوں کا مظاہرہ بھی کیا جائے۔یہ ایوان سمجھتا ہے کہ کشمیر کی آزادی ایک ایسی مسلمہ حقیقت ہے جس کو دُنیا کی کوئی طاقت جھٹلا نہیں سکتی۔ یہی وجہ ہے کہ گزشتہ اکسٹھ سالوں سے جاری بھارتی جارحیت اور لاکھوں کشمیریوں کے قتل عام کے باوجود اس تحریک آزادی کو دبایا نہیں جا سکا۔یہ ایوان اس عزم کا بھی اعادہ کرتا ہے کہ کشمیریوں کی اس جدوجہد آزادی میں پاکستانی قوم کا ایک ایک فرد اپنے کشمیری بھائیوں کے اس وقت تک شانہ بشانہ کھڑا ہے جب تک ان کو اپنی خواہشات کے مطابق حق خودارادیت نہیں مل جاتا۔"