Sitting on 20th October 2009

Print

List of Business

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

منگل 20اکتوبر2009کو 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

 

تلاوت قرآن حکیم و ترجمہ اور نعت رسول مقبول ﷺ

 

سوالات

 

محکمہ بہبود آبادی اور تحفظ ماحول  سے متعلق سوالات دریافت

کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

حصہ اول

 

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

(مسودہ   قانون جو پیش کیا جائے گا)

 

      THE PUNJAB DESTITUTE AND NEGLECTED CHILDREN (AMENDMENT) BILL 2009 (Bill No. 11 of 2009)

 

Ch Zahir-ud-Din Khan:

Mr Muhammad Yar Hiraj:

Mr Muhammad Mohsin Khan Leghari:

Ch Moonis Elahi:

Mr Tahir Iqbal Chaudhry:

Mr Muhammad Shafiq Khan:

Mr Sher Ali Khan:

Mr Khurram Nawab:

Mr Khalid Javed Asghar Ghural:

Mian Shafi Muhammad:

Dr Samia Amjad:

Mrs Amna Ulfat:

Syeda Majida Zaidi:

Mrs Ayesha Javed:

Mrs Samina Khawar Hayat:

Syeda Bushra Nawaz Gardezi:

Mrs Khadija Umar:

Mrs Qamar Aamir Ch:

Ms Amna Jehangir:

Engineer Shahzad Elahi:

 

Ch Zahir-ud-Din Khan:

Mr Muhammad Yar Hiraj:

Mr Muhammad Mohsin Khan Leghari:

Ch Moonis Elahi:

Mr Tahir Iqbal Chaudhry:

Mr Muhammad Shafiq Khan:

Mr Sher Ali Khan:

Mr Khurram Nawab:

Mr Khalid Javed Asghar Ghural:

Mian Shafi Muhammad:

Dr Samia Amjad:

Mrs Amna Ulfat:

Syeda Majida Zaidi:

Mrs Ayesha Javed:

Mrs Samina Khawar Hayat:

Syeda Bushra Nawaz Gardezi:

Mrs Khadija Umar:

Mrs Qamar Aamir Ch:

Ms Amna Jehangir:

Engineer Shahzad Elahi:

to move that leave be granted to introduce the Punjab Destitute and Neglected Children (Amendment) Bill 2009.

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

to introduce the Punjab Destitute and Neglected Children (Amendment) Bill 2009.

 

 

حصہ د وم

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

 

.1

سیدہ ماجدہ زیدی:

 

"اس ایوان کی رائے ہے کہ Slow Learner بچوں کی جلد از جلد بحالی کے پیش نظر حکومت پنجاب کے ہر شہر میں ایک ایسے لرنر کلب
(Learner Club)
مہیا کرنے کا اہتمام کرے جہاں مذکورہ بچوں کے مصروف رہنے کیلئے تعمیری مشاغل اور Play Grounds کا بھی انتظام ہو نیز وہاں ایک ماہر نفسیات لیڈی ڈاکٹر بھی موجود ہو جو مذکورہ بچوں کی نگہداشت اور تعلیم و تربیت کیلئے ان کی مناسب رہنمائی کرے۔"

.2

سردار خالد سلیم بھٹی:

 

یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ کرسچن کمیونٹی کو دیئے گئے دوہرے ووٹ کے حق کو ختم کر کے عام پاکستانی شہری کی طرح صرف ایک ووٹ کاسٹ کرنے کا حق دیا جائے۔ واضح رہے کہ کرسچن کمیونٹی کے دوہرے ووٹ کاسٹ کرنے سے پاکستان کے دوسرے شہریوں کے ساتھ ناانصافی ہوتی ہے۔ اس کے ازالہ کیلئے دوہرے ووٹ کو ختم کر کے صرف ایک ووٹ تک محدود
کیا جائے۔

.3

محترمہ نگہت ناصر شیخ:

 

اس ایوان کی رائے ہے کہ پنجاب کے تمام سرکاری ہسپتالوں بالخصوص صوبائی دارالحکومت لاہور کے سرکاری ہسپتالوں میں خواتین ایمرجنسی (Female Emergency) اور مرد ایمرجنسی (Male Emergency) بنائے جائیں اور خواتین ایمرجنسی میں صرف اور صرف لیڈی ڈاکٹر اور لیڈیز سٹاف ہی تعینات کیا جائے۔

.4

محترمہ ثمینہ خاور حیات:

 

اس ایوان کی رائے ہے کہ وفاقی حکومت ضلع قصور کے ایسے علاقے جو سال ہاسال سے سوئی گیس کی سہولت سے محروم ہیں ان علاقوں میں سوئی گیس فراہم کرنے کیلئے فوری اقدامات کرے تاکہ ان علاقوں کے عوام کی مشکلات کا ازالہ
ہو سکے۔

.5

شیخ علاؤالدین:

 

یہ ایوان سفارش کرتا ہے کہ 1857ء کی جنگ آزادی جو حقیقتاً پاکستان کی بنیاد تھی اور جسے ہمیں کسی صورت نہ بھولنا چاہئے کی یاد میں 10مئی کو عام تعطیل ہونی چاہیے اور پوری قوم کو جنرل بخت خان اور  حضرت محل جیسے عظیم کرداروں کے ساتھ ساتھ ان لاتعداد شہداء کو خراج تحسین پیش کرنا چاہئے جنہوں نے اس
راہ حق میں جام شہادت نوش فرمایا تھا اور جس  سے پوری قوم کو خاص طور پر نوجوان نسل کو آزادی کی راہ میں شہید ہونے والوں کے ساتھ ساتھ ان غداروں اور ابن الوقت لوگوں اور خاندانوں کے چہرے وقت کی گرد سے نکال کر دکھائے جانے بہت ضروری ہیں۔

 

حصہ  سوم

 

(عام بحث)

 

صوبہ بھر میں گرتے ہوئے معیار تعلیم  اور پرائیویٹ سکولوں کی بڑھتی ہوئی فیسوں کی صورتحال پر بحث کی جائے۔

محترمہ ثمینہ خاور حیات:

 

.1

That the policy of the Government in the Special Welfare Women Development and Bait-ul-Mal Department with particular reference to training in income generation skills and rendering opportunities of income generation to poor women in both urban and rural areas in the Province of the Punjab, be discussed.

Ch Zahir-ud-Din Khan:

Mr Muhammad Yar Hiraj:

Mr Muhammad Mohsin Khan Leghari:

Ch Moonis Elahi:

 

 

2.

 

That the policy of the Government vis-à-vis degeneration of Forests and large scale theft of Forest wood in the Province of the Punjab, be discussed.

Mr Sher Ali Khan:

Mr Khurram Nawab:

Malik Iqbal Ahmed Langriyal:

Mr Khalid Javed Asghar Ghural:

 

 

3.

 

That the policy of the Government in the Health Department with specific reference to danger of spreading of Swine Flu in the Province of the Punjab and arrangements made, be discussed.

Mian Shafi Muhammad:

Dr Samia Amjad:

Mrs Amna Ulfat:

Engineer Shahzad Elahi:

 

4.

 

That the policy of the Government in the Education Department with specific reference to Education of Handicapped children specially deaf, dumb and blind, be discussed.

Syeda Bushra Nawaz Gardezi:

Mrs Qamar Aamir :

Dr. Faiza Asghar:

Mrs Ayehsa Javed:

 

 

 

5.

 

 

 

لاہور

مقصود احمد ملک

مورخہ : 16 اکتوبر 2009

سیکرٹری

Summary of Proceedings

SUMMARY OF THE PROCEEDINGS

 

Tuesday, October 20, 2009

(Started at 10:50am)

Rana Mashhood Ahmad Khan, Deputy Speaker, assumed the Chair and the proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation by Qari Muhammad Ali Qadri followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (P.B.U.H.) by Mr. Marghoob Ahmad Hamdani.

The House observed two-minute silence in the memory of those killed in Gojrah incident.

QUESTION HOUR

Questions relating to Population Welfare and Environment Protection Departments were asked and answered by Mrs. Neelam Jabbar Chaudhry, Minister for Population Welfare and Lt. Col. (R) Sardar Muhammad Ayub Khan Gadhi, Parliamentary Secretary for Environment Protection, respectively.

EXTENSION IN THE TIME limit FOR LAYING THE REPORTS

On a motion moved by Mr. Pervaiz Rafique, the House granted extension in the time limit up to 30th November 2009 for laying the report of the Standing Committee on Law & Parliamentary Affairs, on the following Bills;

1.         The Provincial Assembly of the Punjab Privileges (Amendment) Bill 2008 (Bill No.15 of 2008) moved by Ch. Aamir Sultan Cheema, MPA (PP-32).

2.         The Provincial Assembly of the Punjab Privileges (Amendment) Bill 2008 (Bill No.17 of 2008) moved by Mrs. Amna Ulfat, MPA (W-356)

3.         The Provincial Assembly of the Punjab Privileges (Amendment) Bill 2009 (Bill No.6 of 2009) moved by  Ch. Muhammad Asad Ullah , MPA (PP-106)

On a motion moved by Mehr Ishtiaq Ahmad, the House granted extension in the time limit up to 30th November 2009 for laying the report of the Standing Committee on Local Government & Community Development, on the Starred Question No. 334 of Syed Hassan Murtaza.

On a motion moved by Rana Muhammad Iqbal Khan, the House granted extension in the time limit up to 30th November 2009 for laying the report of the Standing Committee on Home Affairs, on the Adjournment Motion No. 117/09 of Sheikh Ala ud Din.

On a motion moved by Mr. Muhammad Mohsin Khan Leghari, the House granted extension in the time for three months for laying the report of the Special Committee, on the Amendment in the Punjab Prohibition of Private Money Lending Act 2007 (Act No VI of 2007).

PRIVILEGE MOTIONS

Two Privilege Motions were taken up.

The Motion moved by Ms. Sakina Shaheen Khan regarding misbehavior of In-charge Shahdara Police, Lahore, namely Zulfiqar Cheema was disposed of as withdrawn.

The motion moved by Mr. Muhammad Naeem Akhtar Khan regarding misconduct of SDPO Saddar District Vehari was ruled in order and referred to Committee on Privilege.

ADJOURNMENT MOTION

Eight Adjournment Motions were taken up.

Two Adjournment Motions of Syed Hassan Murtaza, Two Adjournment Motions of Khawaja Muhammad Islam, Adjournment Motion  of Ms Farah Deeba, Adjournment Motion of Mr. Muhammad Tariq Amin Hotyana and Adjournment Motion of Major (R) Abdul Rehman Rana were pended till October 21, 2009.

 Adjournment Motion moved by Sheikh Ala ud Din regarding Child marriages, violation of ”The Child Marriage Act 1929” and its inefficiency in curbing such instances, was disposed of.

Minister for Law & Parliamentary Affairs answered the Motions.

PRIVATE MEMBERS’ DAY:-

BILLS:-

THE PUNJAB DESTITUTE AND NEGLECTED CHILDREN (AMENDMENT) BILL 2009 (Bill No. 11 of 2009) moved by Mr. Sher Ali Khan was pended till next session.

RESOLUTIONS ON MATTERS OF GENERAL PUBLIC INTEREST

 Following Resolution of Syeda Majida Zaidi was unanimously passed by the House.

 :

 

"اس ایوان کی رائے ہے کہ Slow Learner بچوں کی جلد از جلد بحالی کے پیش نظر حکومت پنجاب کے ہر شہر میں ایک ایسے لرنر کلب (Learner Club) مہیا کرنے کا اہتمام کرے جہاں مذکورہ بچوں کے مصروف رہنے کیلئے تعمیری مشاغل اور Play Grounds کا بھی انتظام ہو نیز وہاں ایک ماہر نفسیات لیڈی ڈاکٹر بھی موجود ہو جو مذکورہ بچوں کی نگہداشت اور تعلیم و تربیت کیلئے ان کی مناسب رہنمائی کرے۔"

 

The Resolution of Sardar Khalid Saleem Bhatti was disposed of as withdrawn.

The Resolution of Mrs.‏ Nighat Nasir Sheikh was pended till next session.

Following Resolution of Mrs. Samina Khawar Hayat was unanimously passed by the House.

 

 

اس ایوان کی رائے ہے کہ وفاقی حکومت ضلع قصور کے ایسے علاقے جو سال ہاسال سے سوئی گیس کی سہولت سے محروم ہیں ان علاقوں میں سوئی گیس فراہم کرنے کیلئے فوری اقدامات کرے تاکہ ان علاقوں کے عوام کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے.”

 

Following Resolution of Sheikh Ala ud Din was unanimously passed by the House.

 

 

یہ ایوان سفارش کرتا ہے کہ10مئی 1857ء کی جنگ آزادی جو حقیقتاً پاکستان کی بنیاد تھی اور جسے ہمیں کسی صورت نہ بھولنا چاہئے  اور پوری قوم کو جنرل بخت خان اور  حضرت محل جیسے عظیم کرداروں کے ساتھ ساتھ ان لاتعداد شہداء کو خراج تحسین پیش کرنا چاہئے جنہوں نے اس راہ حق میں جام شہادت نوش فرمایا تھا اور جس  سے پوری قوم کو خاص طور پر نوجوان نسل کو آزادی کی راہ میں شہید ہونے والوں کے ساتھ ساتھ ان غداروں اور ابن الوقت لوگوں اور خاندانوں کے چہرے وقت کی گرد سے نکال کر دکھائے جانے بہت ضروری ہیں۔

The following Resolution was jointly moved by the Mr. Kamran Michael, Mr. Khalil Tahir Sindhu, Mr. Pervaiz Rafique, Mr. Tahir Naveed, Mr. Joel Amir Sahutra, Rana Asif Mehmood, Najmi Saleem and Engineer Shahzad Elahi.

"صوبائی اسمبلی پنجاب پاکستان کا  یہ ایوان، مورخہ 30۔جولائی 2009 کوریاں گاؤں، تحصیل گوجرہ  اور مورخہ یکم اگست 2009 کرسچن کالونی گوجرہ میں ہونے والے واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہے اور ان واقعات میں جاں بحق ہونے والے بے گناہ اور معصوم افراد کے لواحقین کے ساتھ مکمل اظہار ہمدردی کرتا ہے۔ یہ ایوان پاکستان کی مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے اور انہیں یقین دلاتا ہے کہ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کو آئین میں دیئے گئے حقوق کی مکمل پاسداری کی جائے گی۔ یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ان واقعات کے ذمہ دار افراد کو جلد از جلدقرار واقعی سزا دی جائے۔"

The resolution was unanimously passed by the House۔

The House was then adjourned till 10.00 am, on Wednesday, 21st October, 2009.

Resolutions Passed

قرار داد نمبر۔50

محرک کانام۔سیدہ ماجدہ زیدی، W-353

"اس ایوان کی رائے ہے کہ Slow Learner بچوں کی جلد از جلد بحالی کے پیش نظر حکومت پنجاب کے ہر شہر میں ایک ایسے لرنر کلب (Learner Club) مہیا کرنے کا اہتمام کرے جہاں مذکورہ بچوں کے مصروف رہنے کیلئے تعمیری مشاغل اور Play Grounds کا بھی انتظام ہو نیز وہاں ایک ماہر نفسیات لیڈی ڈاکٹر بھی موجود ہو جو مذکورہ بچوں کی نگہداشت اور تعلیم و تربیت کیلئے ان کی مناسب رہنمائی کرے۔"

------------

قرار داد نمبر۔51

محرک کانام۔محترمہ ثمینہ خاور حیات، W-354

"اس ایوان کی رائے ہے کہ وفاقی حکومت ضلع قصور کے ایسے علاقے جو سال ہاسال سے سوئی گیس کی سہولت سے محروم ہیں ان علاقوں میں سوئی گیس فراہم کرنے کیلئے فوری اقدامات کرے تاکہ ان علاقوں کے عوام کی مشکلات کا ازالہ ہو سکے۔"

-------------

قرار داد نمبر۔52

محرک کانام۔شیخ علاؤالدین،  پی پی۔181

"یہ ایوان سفارش کرتا ہے کہ 1857ء کی جنگ آزادی جو حقیقتاً پاکستان کی بنیاد تھی اور جسے ہمیں کسی صورت نہ بھولنا چاہئے۔پوری قوم کو جنرل بخت خان اور  حضرت محل جیسے عظیم کرداروں کے ساتھ ساتھ ان لاتعداد شہداء کو خراج تحسین پیش کرنا چاہئے جنہوں نے اس راہ حق میں جام شہادت نوش فرمایا تھا اور جس  سے پوری قوم کو خاص طور پر نوجوان نسل کو آزادی کی راہ میں شہید ہونے والوں کے ساتھ ساتھ ان غداروں اور ابن الوقت لوگوں اور خاندانوں کے چہرے وقت کی گرد سے نکال کر دکھائے جانے بہت ضروری ہیں۔"

-------------

قرار داد نمبر۔53

محرک کانام۔جناب کامران مائیکل،  وزیر اقلیتی امور

"صوبائی اسمبلی پنجاب پاکستان کا یہ ایوان، مورخہ 30۔جولائی 2009 کو ریاں گاؤں، تحصیل گوجرہ اور مورخہ یکم اگست 2009 کرسچن کالونی گوجرہ میں ہونے والے واقعات کی پُرزور مذمت کرتا ہے اور ان واقعات میں جاں بحق ہونے والے بے گناہ اور معصوم افراد کے لواحقین کے ساتھ مکمل اظہار ہمدردی کرتا ہے۔ یہ ایوان پاکستان کی مسیحی برادری کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتا ہے اور انہیں یقین دلاتا ہے کہ پاکستان میں رہنے والی اقلیتوں کو آئین میں دیئے گئے حقوق کی مکمل پاسداری کی جائے گی۔ یہ ایوان مطالبہ کرتا ہے کہ ان واقعات کے ذمہ دار افراد کو جلدازجلد قرار واقعی سزا دی جائے۔"