List of Business
صوبائی اسمبلی پنجاب
جمعتہ المبارک25جون2010کو 9:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی
تلاوت قرآن حکیم و ترجمہ اور نعت رسول مقبول ﷺ
سوالات
محکمہ ہاؤسنگ و شہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ سے متعلق سوالات دریافت
کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔
حصہ اول
غیرسرکاری ارکان کی کارروائی
(مسودہ قانون جو پیش کیا جائے گا)
. THE IN-HOUSE WORKING WOMEN PROTECTION BILL 2010
(Bill No. 12 of 2010)
Mrs Seemal Kamran: Mrs Amna Ulfat: Mrs Seemal Kamran: Mrs Amna Ulfat: |
to move that leave be granted to introduce the In-House Working Women Protection Bill 2010. to introduce the In-House Working Women Protection Bill 2010. |
حصہ د وم
(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)
.1 |
محترمہ انبساط حامد: |
یہ ایوان، وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ جنوبی پنجاب کو انتظامی طور پر ایک الگ صوبہ کا درجہ دینے کیلئے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے آئین |
.2 |
محترمہ سیمل کامران: |
یہ ایوان وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ ماہرین کے مطابق |
.3 |
محترم محمد نوید انجم: |
یہ ایوان حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ لاہور شہر میں کمرشل بلڈنگز اور گھریلو عمارات کے نقشہ جات کے پاس کرنے پر پچھلے دو سال سے جو پابندی لگا رکھی ہے (جس کی وجہ سے حکومت کو سالانہ اربوں روپے جو فیس کی مد میں حاصل ہونے تھے وہ نہیں ملے) یہ پابندی فوراً اٹھائی جائے اور حکومت کے خزانہ کو اربوں روپے کا نقصان ہوا ہے اس کی تحقیقات کروائی جائے اور اس کے ذمہ داران کے خلاف کارروائی کی جائے۔ |
4 |
ڈاکٹر سامیہ امجد: |
اس ایوان کی رائے ہے کہ حکومت مستحق طلباء و طالبات کیلئے کم از کم بی۔اے تک مفت تعلیم کا اہتمام کرے۔ |
.5 |
خواجہ محمد اسلام: |
یہ ایوان وفاقی حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ بجلی کے بل پر نیلم جہلم سرچارج، ٹیلی فون اور سوئی گیس کے بلوں پر عائد ود ہولڈنگ ٹیکس فوری طور پر ختم کرنے کے احکامات جاری کئے جائیں۔ |
لاہور |
مقصود احمد ملک |
مورخہ : 22 جون 2010 |
سیکرٹری |
Summary of Proceedings
SUMMARY OF PROCEEDINGS
Friday, June 25, 2010
(Started at 10:55 am)
Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker, assumed the Chair and proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation by Qari Noor Muhammad followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH) by Mr. Sarwar Hussain Naqshbandi.