Sitting on 29th March 2011

Print

List of Business

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

 

منگل29۔مارچ2011کو 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

 

تلاوت  اور نعت

 

......

 

سوالات

 

 

محکمہ صنعت، کامرس اینڈ انویسٹمنٹ  سے متعلق سوالات

 

دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

 

 

.1

 

ڈاکٹر سامیہ امجد:

 

یہ ایوان حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ وفات پا جانے والے سرکاری ملازمین کی بیواؤں اور بچوں کو پریشانی سے بچانے کے لئے Benevolent فنڈ کی بروقت ترسیل کو یقینی بنایا جائے۔

 

 

.2

 

محترمہ نگہت ناصر شیخ:

 

یہ ایوان  حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ تمام سکولوں، کالجوں اور یونیورسٹیز میں طلبا اور طالبات کے
موبائل فون کے استعمال پر فوری پابندی عائد کی جائے۔

 

 

.3

 

چودھری ظہیرالدین خان:

 

یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ پنجاب کی لاکھوں ایکڑ زمین کو سیم اور تھور کی وجہ سے بنجر ہونے سے بچانے کے  لئے SCARPکے منصوبوں کو فعال بنایا جائے اور ان منصوبوں کے لئے بین الاقوامی مالیاتی اداروں سے قرض پر حاصل کئے گئے اربوں ڈالرز کے ضیاع کو روکا جائے۔

 

 

.4

 

محترمہ آمنہ اُلفت:

 

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ پنجاب کے تمام سرکاری ملازمین اور ان کے اہل خانہ کے سرکاری ہسپتالوں سے مفت علاج کے لئے ان کے محکموں کی جانب سے مستقل میڈیکل کارڈ جاری کیا جائے۔

 

 

.5

 

جناب اویس قاسم خان:

 

31۔اگست 2009 کو وزیراعظم پاکستان نے ہر ایم این اے، سینٹر کو 20اور ہر ایم پی اے کو 5 ممنوعہ بور کے لائسنس سالانہ جاری کرنے کی سفارش کرنے کو کہا تھا جس پر بعد ازاں 31دسمبر2009 کو
یکم جنوری
2010 سے دو ماہ کے لئے Ban لگا دیا تھا۔ جو تادم تحریر ختم نہیں کیا گیا لہذا یہ ایوان وفاقی  حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ محکمہ داخلہ حکومت پاکستان مذکورہ Ban کو فی الفور ختم کرے۔

 

 

 

لاہور

 

مقصود احمد ملک

 

مورخہ : 25 مارچ 2011

 

سیکرٹری

 

 

Summary of Proceedings

SUMMARY OF THE PROCEEDINGS

Tuesday, March 29, 2011

(Started at 10:59 am)

 

 

Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker, assumed the Chair and proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH).

 

Question Hour: −

Questions relating to Industries, Commerce and Investment Department were asked and Rana Tajmmal Hussain, Parliamentary Secretary for Industries, Commerce and Investment answered the questions.


Leave of absence:-

Secretary Provincial Assembly of the Punjab Mr. Maqsood Ahmad Malik read out the leave applications of the following members and the House granted them leave.

Rana Muhammad Afzal Khan (PP-66), Mr. Waseem Afzal Gondal (PP-119), Mrs. Laila Muqadas (W-322), Mr. Imran Ashraf (PP-123), Mehr Ijaz Ahmad Achlana (PP-265), Ms. Zobia Rubab Malik (W-360), Mian Muhammad Rafiq (PP-90) Rai Safdar Abbas Bhatti (PP-263), Rana Munawar Hussain alias Rana Munawar Ghous Khan (PP-36), Mr. Waseem Qadir (PP-144), Dr. Samia Amjad (W-357), Mian Shahid Hussain Bhatti (PP-107), Ch. Javed Ahmad (PP-228), Mr. Muhammad Feroz Joiya (PP-46), Mehr Ishtiaq Ahmad (PP-150), Ch. Nadeem Khadim (PP-26), Mr. Amir Hayat Khan Rokhari (PP-44), Mian Ghulam Sarwar (PP-97) and Mr. Muhammad Naeem Akhtar Khan Bhabha (PP-237).

The House was then adjourned till 10:00 am on Wednesday, March 30, 2011.

Resolutions Passed

Not Available