Sitting on 20th December 2011

Print

List of Business

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

منگل20۔دسمبر2011کو 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

تلاوت  اور نعت

......

سوالات

 

محکمہ سکولز ایجوکیشن  سے متعلق سوالات

دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

 

.1

جناب اعجاز احمد خان:

یہ ایوان حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ لاہور شہر میں واقع پیٹرول پمپس پر کم پیمانہ اور ملاوٹ شدہ تیل کی فروخت کی بڑھتی ہوئی شکایات کے ازالے کا فوری اہتمام کیا جائے۔

 

.2

محترمہ نگہت ناصر شیخ:

یہ ایوان حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے علیحدہ خود مختار ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائے تاکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے عالمی معاہدہ کے مطابق صوبہ کے بچوں کو بھی سماجی، معاشی اور ثقافتی تحفظ و حقوق مل سکیں۔

 

.3

الحاج محمد الیاس چنیوٹی:

اس ایوان کی رائے ہے کہ چنیوٹ میں لوہے و دیگر معدنیات کے وسیع ذخائر نکالنے اور ان سے جلدازجلد استفادہ کرنے کا اہتمام کیا جائے تاکہ صوبہ کی معیشت مزید مضبوط ہوسکے۔

 

 

.4

محترمہ آمنہ اُلفت:

اس ایوان کی رائے ہے کہ حکومت وومن منسٹری کے تحت صوبہ پنجاب کو منتقل ہونے والے وومن کرائسز سنٹرز کو ان کے قیام کے اغراض و مقاصد کے مطابق چلانے کے لئے ان اداروں کے اوقات کار کو متاثرہ خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے آٹھ گھنٹے کی بجائے کل وقتی اداروں میں تبدیل کرے تاکہ متاثرہ خواتین کی صحیح معنوں میں فلاح و بہبود کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔

 

 

.5

سردار خالد سلیم بھٹی:

اس ایوان کی رائے ہے کہ  حکومت لاہور کی طرح، بورے والا شہر میں بھی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب کرنے کے اقدامات اٹھائے تاکہ بورے والا کے شہریوں کو بھی صاف پینے کا پانی مل سکے۔

 

 

           

 

 

لاہور

مقصود احمد ملک

مورخہ : 16 دسمبر 2011

سیکرٹری

Summary of Proceedings

SUMMARY OF THE PROCEEDINGS

Tuesday, December 20, 2011

(Started at 10:42 am)

 

 Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker, assumed the Chair and proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH).

Question Hour: −

Questions relating to School Education Department were asked and answered by Mian Mujtaba Shuja-ur-Rehman, Minister for Excise & Taxation (holding additional charge).

Leave of absence:-

Secretary Provincial Assembly of the Punjab Mr. Maqsood Ahmad Malik read out the leave applications of the following members and the House granted them leave

Ms. Shamsa Gohar (W-319), Mian Fida Hussain Wattoo (PP-277), Mr. Nishat Ahmed Khan Daha (PP-214), Mr. Muhammad Yaqoob Nadeem Sethi (PP-175), Al-Haaj Muhammad Ilyas Chinioti (PP-73) and Haji Muhammad Naeem Safdar Ansari (PP-177).

Adjournment Motions:-

Eleven Adjournment Motions were taken up. The Motion moved by Ms. Zobia Rubab Malik regarding identification of ghost Pera Medical Institute scandal in Health Department, three motions moved by Seemal Kamran, one regarding stray dogs wandering  in district Lahore and biting people, second regarding protest extended by thousands of students of Board of Intermediate and Secondary Education, Gujranwala, for wrong marking and tempering in the Result Cards of Part-1 Intermediate and the last motion about corruption occurred in Revenue Department at Sangla Hill, the motion moved by Ch. Zaheer-ud-Din regarding tempering the official record and allotting 10 marlas and 170 sq.ft Government land to Muhammad Akram S/o Muhammad Jamil by Sameen Khan, Ex-Revenue Officer and Mr Irfan, Patwari, the motion moved by Ch. Aamir Sultan Cheema regarding  corruption in the distribution and allotment of government land to the poor residents of Toba Tek Singh District,  two motions moved by Sardar Khalid Saleem Bhatti, one regarding not taking action against illegal flour mills and marble factories in PP-233 in member’s concerned constituency by the Environmental Protection Department and the other motion regarding non development work at Burewala city, the motion moved by Mrs. Samina Khawar Hayat regarding delay in the development of Tourist Resort project at Wagah Border were kept pending. The motion moved by Sheikh Allaud Din regarding issuance of  Motor Fitness Certificate to condemned vehicles by the Motor Vehicle Examiner working under Road Transport Authority and the motion moved by Mrs. Nighat Sheikh regarding fifty lady factory workers becoming unconscious due to chemical leakage in Chichawatni city were disposed of.

Private Members Day:-

Resolutions on Matters of General Public Interest:-

1    The Resolution moved by Mr. Ijaz Ahmed Khan urging the government to address complaints of short measuring and adulteration of petrol all over the Province was passed by the House.

یہ ایوان حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ پورے صوبہ میں واقع پیٹرول پمپس پر کم پیمانہ اور ملاوٹ شدہ تیل کی فروخت کی بڑھتی ہوئی شکایات کے ازالے کا فوری اہتمام کیا جائے۔ 

2.   Mrs. Nighat Sheikh through a Resolution demanded an establishment of a separate and independent directorate to protect the rights of children and to provide them social and financial stability as per an international instrument of the United Nations General Assembly was opposed by the House.

یہ ایوان حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ بچوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے علیحدہ خود مختار ڈائریکٹوریٹ قائم کیا جائے تاکہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے عالمی معاہدہ کے مطابق صوبہ کے بچوں کو بھی سماجی، معاشی اور ثقافتی تحفظ و حقوق مل سکیں

3.   The Resolution moved by Al-Haaj Muhammad Ilyas Chinioti sought exploration of iron and other natural resources in Chiniot and their utilization to improve economic conditions of the province was unanimously passed by the House.

اس ایوان کی رائے ہے کہ چنیوٹ میں لوہے و دیگر معدنیات کے وسیع ذخائر نکالنے اور ان سے جلدازجلد استفادہ کرنے کا اہتمام کیا جائے تاکہ صوبہ کی معیشت مزید مضبوط ہوسکے۔

4.   Mrs. Amna Ulfat moved a Resolution regarding working hours of Women Crisis Centres devolved under Women Ministry should be increased from 8 hours to full working day so that the target of welfare of women can be fully achieved which was opposed by the House.

اس ایوان کی رائے ہے کہ حکومت وومن منسٹری کے تحت صوبہ پنجاب کو منتقل ہونے والے وومن کرائسز سنٹرز کو ان کے قیام کے اغراض و مقاصد کے مطابق چلانے کے لئے ان اداروں کے اوقات کار کو متاثرہ خواتین کی فلاح و بہبود کے لئے آٹھ گھنٹے کی بجائے کل وقتی اداروں میں تبدیل کرے تاکہ متاثرہ خواتین کی صحیح معنوں میں فلاح و بہبود کا ہدف حاصل کیا جا سکے۔

5.      The Resolution moved by Sardar Khalid Saleem Bhatti regarding installation of Water Treatment Plant at Burewala city as installed in Lahore to provide clean drinking water to its locals was pended till next Private Members Day.

اس ایوان کی رائے ہے کہ  حکومت لاہور کی طرح، بورے والا شہر میں بھی واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ نصب کرنے کے اقدامات اٹھائے تاکہ بورے والا کے شہریوں کو بھی صاف پینے کا پانی مل سکے۔

The House was then adjourned till 10:00 am on Wednesday, December, 22, 2011.

Resolutions Passed

قرار داد نمبر۔127

 

محرک کانام۔ جناب اعجاز احمد خاں (PP-151)

 

 

"یہ ایوان حکومت سے اس امر کی سفارش کرتا ہے کہ صوبہ بھر  میں واقع پیٹرول پمپس پر کم پیمانہ اور ملاوٹ شدہ تیل کی فروخت کی بڑھتی ہوئی شکایات کے ازالے کا فوری اہتمام کیا جائے۔"

 

------

 

قرار داد نمبر۔128

 

محرک کانام۔ الحاج  محمد الیاس چنیوٹی (PP-73)

 

 

"اس ایوان کی رائے ہے کہ چنیوٹ میں لوہے و دیگر معدنیات کے وسیع ذخائر نکالنے اور ان سے جلدازجلد استفادہ کرنے کا اہتمام کیا جائے تاکہ صوبہ کی معیشت مزید مضبوط ہوسکے۔"