Sitting on 31st January 2012

Print

List of Business

نظرثانی شدہ

 

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

منگل31۔جنوری2012کو 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

تلاوت  اور نعت

......

سوالات

 

محکمہ لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ  سے متعلق سوالات

دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

 (مورخہ  24 جنوری2012 کے ایجنڈے سے زیر التواء رکھی گئی قرارداد)

 

.1

جناب ضیاء اللہ شاہ:

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ بھر کے قبرستانوں کے گرد چار دیواری کرنے کے ساتھ ساتھ قبرستانوں میں جادو ٹونے کرنے اور کفن چوری ہونے کے واقعات کے تدارک کے لئے فوری اقدامات کئے جائیں۔

.........

 

(موجودہ  قراردادیں)

 

.1

خواجہ محمد اسلام:

اس ایوان کی رائے ہے  کہ مرحومہ "ارفع کریم" کی ملک اور قوم کے لئے خدمات کے صلہ میں ان کے آبائی گاؤں "چک نمبر4 رام دیوالی" کا نام "ارفع آباد" رکھا جائے۔

.........

 

.2

چودھری ظہیرالدین خان:

یہ ایوان محسوس کرتا ہے کہ صوبہ پنجاب میں اشتہاری ملزمان کی بڑھتی ہوئی تعداد سے عوام کی جان و مال کو شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں۔ لہذا اس ایوان کی رائے ہے کہ امن عامہ کی صورت حال بہتر بنانے کے لئے حکومت پنجاب اشتہاری ملزمان کی گرفتاری کے لئے ایک سپیشل فورس قائم کرے جسے اس ٹاسک کے علاوہ اور کوئی کام نہ ہو۔

.........

 

.3

محترمہ ثمینہ خاور حیات:

اس ایوان کی رائے ہے کہ معذور افراد کی فلاح و بہبود کے لئے تحصیل لیول پر سپیشل ایجوکیشن سنٹر قائم کرنے کے ضروری اقدامات کئے جائیں۔

.........

 

 

 

 

 

.4

شیخ علاؤالدین:

اس ایوان کی رائے ہے کہ ضلع کچہری لاہور سے نیلا گنبد تک واقع کچہری روڈ لاہور، کا نام تبدیل کر کے LEITNER روڈ کر دیا جائے۔

.........

 

.5

محترمہ زوبیہ رباب ملک:

اس ایوان کی رائے ہے کہ جس طرح حکومت نے 20سال پرانی موٹرسائیکلوں پر ٹوکن ٹیکس معاف کر دیا  ہے۔ اسی طرح 20سال پرانی کاروں پر بھی ٹوکن ٹیکس معاف کیا جائے۔

.........

 

 

MOTION UNDER RULE 87

 

      DISCUSSION ON A MATTER OF PUBLIC IMPORTANCE ARISING OUT OF ADJOURNMENT MOTION No. 3/2012 MOVED BY MR MUHAMMAD MOHSIN KHAN LEGHARI, MPA

            MR MUHAMMAD MOHSIN KHAN LEGHARI, MPA to move “that the Assembly do now adjourn”.

 

 (Copy of the Adjournment Motion No. 3/2012 is at Annexure)

 

 

 

 

لاہور

مقصود احمد ملک

مورخہ:31جنوری2012

سیکرٹری

Summary of Proceedings

SUMMARY OF THE PROCEEDINGS

Tuesday, January 31, 2012

(Started at 12:08 pm)

 

Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker, assumed the Chair and proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH).

Fateha:-

The House offered fateha for the departed souls, who died due to the use of fake medicines at Punjab Institute of Cardiology.

The rumpus on the side of the opposition, demanding apology from Rana Sana Ullah Khan (Minister for Law and Parliamentary Affairs) for using objectionable language against PPP Deputy Parliamentary Leader Ch Shoukat Mahmood Basra compelled the Speaker to adjourn the House till 9:00 am on Friday, February 3, 2012.

 

Resolutions Passed

Not Available