Sitting on 20th August 2013

Print

List of Business

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

منگل 20 اگست2013کو 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

 

تلاوت  اور نعت

......

 

سوالات

 

محکمہ ہائر ایجوکیشن  سے متعلق سوالات

دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

 

.1

شیخ علاؤالدین:

صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ Tax Amnesty Scheme جس کی شرح 2فیصد سے زیادہ نہ ہو فوری نافذ کرے تاکہ سرمایہ کاری کی رفتار تیز ہو اور لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر ہوں۔

.........

 

.2

میاں محمد اسلم اقبال:

صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان، امریکا کی جانب سے ڈرون حملوں کے مسلسل عمل کو بنیادی انسانی حقوق اور پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور سالمیت کے خلاف قرار دیتا ہے اور اسکی شدید مذمت کرتا ہے۔ اس ایوان کی رائے ہے کہ  ڈرون حملے مبہم اطلاعات اور اندازوں کی بنیاد پر کئے جا رہے ہیں، جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔لہذا یہ ایوان وفاقی حکومت سے اس امر کا مطالبہ کرتا ہے کہ وہ امریکی حکومت کو باور کرائے کہ یہ حملے کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں اس باب کو بند کر کے
عزت اور برابری کی بنیاد پر نئے دور کا راستہ اختیار کیا جانا چاہئے۔

.........

 

.3

چودھری افتخار حسین چھچھر:

اس ایوان کی رائے ہے کہ ضلع اوکاڑہ کے شہر بصیرپور  کی بڑھتی ہو ئی آبادی  اور لوگوں کے روز افزوں مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے تحصیل کا درجہ دیا جائے۔

.........

 

 

لاہور

رائے ممتاز حسین بابر

مورخہ  16اگست 2013

قائم مقام سیکرٹری

Summary of Proceedings

Summary of the Proceedings

Tuesday, August, 20th, 2013

(Started at 11:31am)

Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker, assumed the Chair and proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH).

Question Hour:-

Questions relating to Higher Education Department were asked and answered by Rana Mashhood Ahmad Khan, Minister for Education.

Adjourment Motion: -



Private Members Day:-


 

1.         The Resolution moved by Sheikh Ala ud Din demanded the Federal Government to offer 2 percent tax concession for encouraging foreign investment that would create job opportunities in the country, was unanimously passed by the House.

صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ Tax Amnesty Scheme جس کی شرح 2فیصد سے زیادہ نہ ہو فوری نافذ کرے تاکہ سرمایہ کاری کی رفتار تیز ہو اور لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر ہوں۔

2.         The Resolution moved by Ch Iftikhar Hussain Chhachhar demanded Tehsil status to Baseerpur City of Okara district was passed by the House.

اس ایوان کی رائے ہے کہ ضلع اوکاڑہ کے شہر بصیرپور  کی بڑھتی ہو ئی آبادی  اور لوگوں کے روز افزوں مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے تحصیل کا درجہ دیا جائے۔

3.         The Resolution moved by Mian Muhammad Aslam Iqbal who condemned in strong words American drone attacks on Pakistani soil, saying these strikes are not only against basic human rights but also challenge independence, autonomy and solidarity of Pakistan and demanded that the Federal Government should take up the issue with the US and start new era of relations and friendship on the basis of mutual respect and equality. The Resolution was kept pending till 21 August 2013(tomorrow) because Law Minister, Rana Sana Ullah Khan, opposed it by saying that he wanted some changes in the text to make it acceptable for all, as the House had already adopted one on the same subject. He further added that the Federal Government has clear stance on the issue. On the suggestion of the Chair to both the sides to resolve the issue amicably, it was decided to table it next day after making necessary changes in the contents.

صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان، امریکا کی جانب سے ڈرون حملوں کے مسلسل عمل کو بنیادی انسانی حقوق اور پاکستان کی آزادی، خودمختاری اور سالمیت کے خلاف قرار دیتا ہے اور اسکی شدید مذمت کرتا ہے۔ اس ایوان کی رائے ہے کہ  ڈرون حملے مبہم اطلاعات اور اندازوں کی بنیاد پر کئے جا رہے ہیں، جو بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہے۔لہذا یہ ایوان وفاقی حکومت سے اس امر کا مطالبہ کرتا ہے کہ وہ امریکی حکومت کو باور کرائے کہ یہ حملے کسی صورت بھی قابل قبول نہیں۔امریکا اور پاکستان کے تعلقات میں اس باب کو بند کر کے عزت اور برابری کی بنیاد پر نئے دور کا راستہ اختیار کیا جانا چاہئے

 

 

Resolutions Passed

قرارداد نمبر : 09

محرک کا نام: شیخ علاؤالدین (پی پی۔181)

"صوبائی اسمبلی پنجاب کا یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ Tax Amnesty Scheme جس کی شرح 2فیصد سے زیادہ نہ ہو فوری نافذ کرے تاکہ سرمایہ کاری کی رفتار تیز ہو اور لوگوں کو روزگار کے مواقع میسر ہوں۔"

 

قرارداد نمبر : 10

محرک کا نام: چودھری افتخار حسین چھچھر (پی پی۔188)

"اس ایوان کی رائے ہے کہ ضلع اوکاڑہ کے شہر بصیرپور  کی بڑھتی ہو ئی آبادی  اور لوگوں کے روز افزوں مسائل کو مد نظر رکھتے ہوئے اسے تحصیل کا درجہ دیا جائے۔"