Sitting on 27th August 2013

Print

List of Business

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

منگل 27 اگست2013کو 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

 

تلاوت  اور نعت

......

 

سوالات

 

محکمہ سپیشل ایجوکیشن سے متعلق سوالات

دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

 

.1

شیخ علاؤالدین:

اس ایوان کی رائے ہے کہ  ضلع کچہری لاہور سے نیلا گنبد تک واقع کچہری روڈ کا نام تبدیل کر کے LEITNER روڈ کر دیا جائے۔

.........

 

.2

ڈاکٹر نوشین حامد:

اس ایوان کی رائے ہے  کہ ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے لئے 5برس تک کے ہر بچے کی ویکسی نیشن لازمی
قرار دی جائے۔

.........

 

.3

محترمہ فائزہ احمد ملک:

یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات ملک کے تمام کنٹونمنٹ ایریاز  میں بھی کروائے جائیں تاکہ ان علاقوں کے رہائشی افراد بھی اپنے بلدیاتی نمائندے منتخب کر کے بلدیاتی نظام کے فوائد حاصل کر سکیں۔

.........

 

.4

محترمہ تحسین فواد:

اس ایوان کی رائے ہے کہ گداگری کی لعنت پر قابو پانے کے لئے تمام گداگروں کو beggars home
میں رکھا جائے تاکہ  انہیں تعلیم و تربیت دے کر معاشرے کا کارآمد فرد بنایا جا سکے۔

 

 

 

لاہور

رائے ممتاز حسین بابر

مورخہ  23اگست 2013

قائم مقام سیکرٹری

Asif

Summary of Proceedings

SUMMARY OF THE PROCEEDINGS
Tuesday, August, 27th, 2013
(Started at 11:20am)

Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker, assumed the Chair and proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH).

Question Hour:-

Questions relating to Special Education Department were asked and answered by Mr. Asif Saeed Manais, Minister for Special Education.

Private Members’ Day:-

1.         A Resolution moved by Sheikh Ala ud Din to rename a road from District Court to Neela Gumband Lahore after the name of Dr Leitner, the former Principal of Government College, Lahore and founder of Punjab University was rejected by the House.

اس ایوان کی رائے ہے کہ  ضلع کچہری لاہور سے نیلا گنبد تک واقع کچہری روڈ کا نام تبدیل کر کے LEITNER روڈ کر دیا جائے۔

2.         The Resolution moved by Dr. Nausheen Hamid suggesting that Hepatitis vaccination should be declared mandatory for all children below the age of five was unanimously passed by the House.

اس ایوان کی رائے ہے  کہ ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے لئے 5برس تک کے ہر بچے کی ویکسی نیشن لازمی قرار دی جائے۔

3.         The Resolution moved by Mrs. Faiza Ahmad Malik requested the Federal Government to hold local bodies elections in all cantonments across the country was passed by the House.

یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات ملک کے تمام کنٹونمنٹ ایریاز  میں بھی کروائے جائیں تاکہ ان علاقوں کے رہائشی افراد بھی اپنے بلدیاتی نمائندے منتخب کر کے بلدیاتی نظام کے فوائد حاصل کر سکیں۔

4.         The Resolution moved by Mrs. Tehseen Fawad regarding provision of shelter and vocational training to beggars for making them good and useful citizens of the society was passed by the House.

اس ایوان کی رائے ہے کہ گداگری کی لعنت پر قابو پانے کے لئے تمام گداگروں کو Beggars Home میں رکھا جائے تاکہ  انہیں تعلیم و تربیت دے کر معاشرے کا کارآمد فرد بنایا جا سکے۔

The House was then adjourned till 10:00 am on Wednesday 28th August, 2013.

Resolutions Passed

قرارداد نمبر : 12

محرک کا نام: ڈاکٹر نوشین حامد (ذبلیو۔356)

"اس ایوان کی رائے ہے کہ ہیپاٹائٹس سے بچاؤ کے لئے ۵برس تک کے ہر بچے کی ویکسی نیشن لازمی قرار دی جائے۔"
--------------------

قرارداد نمبر : 13

محرک کا نام: محترمہ فائزہ احمد ملک (ڈبلیو۔362)

 

"یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ آئندہ بلدیاتی انتخابات ملک کے تمام کنٹونمنٹ ایریاز میں بھی کروائے جائیں تاکہ ان علاقوں کے رہائشی افراد بھی اپنے بلدیاتی نمائندے منتخب کر کے بلدیاتی نظام کے فوائد حاصل کر سکیں۔"
------------------------------

قرارداد نمبر : 14

محرک کا نام: محترمہ تحسین فواد (ڈبلیو۔339)

 

"اس ایوان کی رائے ہے کہ گداگری کی لعنت پر قابو پانے کے لئے تمام گداگروں کو شیلٹر ہومز میں رکھا جائے تاکہ انہیں تعلیم و تربیت دے کر معاشرے کا کارآمد فرد بنایا جا سکے۔"