Sitting on 19th May 2015

Print

List of Business

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

منگل19 مئی 2015کو 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

 

تلاوت  اور نعت

......

 

سوالات

 

محکمہ جات سماجی بہبود اور بیت المال سے متعلق سوالات دریافت کئے جائیں گے

اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

 

(مورخہ 31مارچ2015 کے ایجنڈے سے زیر التواء رکھی گئی قراردادیں)

 

.1

محترمہ نگہت شیخ:

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ بھر میں خسرے، پولیو اور دیگر
مہلک بیماریوں کی ویکسین کی طرح آلودہ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں
کی ویکسین دی جائے تاکہ اس پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں بشمول گیسٹرو و دیگر امراض سے بچا جا سکے۔

.........

 

.2

چودھری عامر سلطان چیمہ:

اس ایوان کی رائے ہے کہ ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس (سی) کے انجکشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

.........

 

 

.3

محترمہ خدیجہ عمر:

یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ نادرا دفاتر اور سٹاف کی تعداد میں آبادی کے تناسب سے اضافہ کیا جائے۔

.........

 

.4

ڈاکٹر سید وسیم اختر:

یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے پیش نظر PIA کے عمرہ کے کرایہ میں کمی کی جائے۔

.........

 

.5

محترمہ لبنیٰ فیصل:

اس ایوان کی رائے ہے کہ پاکستان میں نشہ آور/ سکون آور ادویات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر ان ادویات کی غیر قانونی درآمد اور
پس پردہ فروخت کو مکمل طور پر روکا جائے اور اس کی خرید و فروخت میں ملوث افراد و گروہوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔

.........

 

(موجودہ  قراردادیں)

 

.1

ڈاکٹر سید وسیم اختر:

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ میں لائبریریوں سے متعلق قانون سازی کرتے ہوئے تمام کارپوریشنز، میونسپل کمیٹیوں، ضلع کونسلوں اور یونین کونسلوں کو پابند بنایا جائے کہ وہ اپنی آمدنی کا کم از کم 3% لائبریریوں کے قیام، ترویج اور ترقی پر صرف کریں نیز لائبریری میں کام کرنے والے سٹاف کے لئے سروس سٹرکچر اور سروس رولز بھی بنائے جائیں۔ نیز تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی لائبریریاں قائم کی جائیں اور اس کے لئے ضروری فنڈز کا بندوبست کیا جائے۔

.........

 

 

.2

میاں محمد اسلم اقبال:

اس ایوان کی رائے ہے کہ پینے کا صاف پانی مہیا نہ ہونے  سے صوبہ بھر میں ہیپاٹائٹس و دیگر بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لہذا پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔

.........

 

.3

چودھری عامر سلطان چیمہ:

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ بھر کے ضلعی اور تحصیل ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس ٹیسٹ کی سہولیات مہیا کی جائیں۔

.........

 

.4

محترمہ خدیجہ عمر:

اس ایوان کی رائے ہے کہ حفظان صحت کے اصول کے مطابق صوبہ بھر کے قصابوں کو دکانوں کے آگے جالیاں لگانے کا پابند بنایا جائے۔

.........

 

.5

ڈاکٹر صلاح الدین خان:

اس ایوان کی رائے ہے کہ حالیہ بارشوں اور شدید ژالہ باری کی وجہ سے گندم کی فصل کو ہونے والے نقصان کی وجہ سے ضلع میانوالی کی
تین تحصیلوں میانوالی، عیسیٰ خیل اور  پپلاں کو آفت زدہ قرار دیا جائےاورنقصان کا ازالہ کیا جائے۔

 

.........

 

لاہور

رائے ممتاز حسین بابر

مورخہ: 15 مئی 2015

سیکرٹری

Summary of Proceedings

Summary of the Proceedings

Tuesday, May 19, 2015

(Started at 10:53 am)

Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker, assumed the Chair and proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH).

Question Hour

Questions relating to Social Welfare and Bait-ul-Maal Departments were asked and Haji Muhammad Ilyas Ansari, Parliamentary Secretary for Social Welfare and Bait-ul-Maal answered the questions.

Leave of Absence

Rai Mumtaz Hussain Babar, Senior Secretary, Provincial Assembly of the Punjab, read out the leave applications of the following Members and the House granted them leave:-

Mrs Lubna Rehan (W-340), Mrs Gulnaz Shahzadi (W-329), Ms Shazia Kamran (W-304), Mr Shakeel Ivan (NM-367), Begum Khola Amjad (W-337), Mr Jafar Hussain Hocha  (PP-57), Mr Abdul Rauf Mughal (PP-94), Chaudhary Gulzar Ahmed Gujjar (PP-161), Ch Lal Hussain (PP-26), Mr Ghazanfar Abbas Cheena (PP-49), Mr Amir Inayat Khan Shahani (PP-50), Mr Muhammad Afzal Gill (PP-274), Ch Liaqat Ali Khan (PP-20) and Mr Majid Zahoor (PP-140).  

Adjournment Motions

Five Adjournment Motions were taken up. Two Motions moved by Mian Tariq Mehmood, One regarding dilapidated condition of buildings of elementary colleges for girls and boys at Lala Musa where hundreds of male and female teachers are under training and due to disrepair condition of buildings, trainees are mentally upset and uncomfortable and fail to focus on their studies and the second motion regarding construction of substandard road worth 55 millions rupees in district Gujrat from Chichian to Sadheri via Cheninakwani which was completed in 2014 and within one year it is in disrepair condition and is not fit for traffic load, which is in connivance with the staff of the concerned department with the contractor, and due to their support he is not being blacklisted rather working on other government projects and the Motion moved by Mr Amjad Ali Javed regarding announcement of protest against the Government by contract-employees and teachers working in 118 Commerce Colleges of Punjab for non-payment of their salaries for the last two and a half month, moreover, they are not fully paid contract-employees salary, were kept pending. The Motion moved by Mian Tariq Mehmood regarding protest by Doctors’ Association District Gujrat in front of Gujrat Press Club on transferring Dr Mian Wajid, Medical Superintendent, Government Aziz Bhatti Shaheed Hospital on political basis thus violating all the rules and regulations and the Motion moved by Ch Aamir Sultan Cheema regarding machinery and vehicles of SCARP Department worth millions of rupees have become defective and useless while lying non-functional under the open sky due to which parts/implements of machinery have been lost, were disposed of.

The Motions were answered by Ch. Nazar Hussain, Parliamentary Secretary for Law & Parliamentary Affairs.

Suspension of Rules

On a motion moved by Mian Muhammad Aslam Iqbal under Rule 234 of the Rules of Procedure of the Provincial Assembly of the Punjab 1997, the House granted leave to suspend Rule 115 and others of the Rules ibid, for taking up the following Resolution.

Resolution

Mian Muhammad Aslam Iqbal through a Resolution sympathized with the bereaved family of  six children  who died in a fire incident  due to short circuit broke out in house located at Shadbagh, Lahore and urged the government to conclude inquiry, punish those involved in this criminal negligence and present its report before the house, which was unanimously passed by the House.

 

Private Members’ Day

Resolutions pending from 31 March 2015

The following five Resolutions were taken up.

1.    Ms. Nighat Sheikh moved a Resolution that vaccination be given across the Province against diseases like Gastro caused by contaminated water was unanimously passed by the House.

 

2.    Ch. Aamir Sultan Cheema moved a Resolution regarding provision of injections in  the Government  hospitals in  proportion to the increase of population of entire province to cure Hepatitis patients  was unanimously passed by the House.

 

3.    Ms Khadija Umar  through a Resolution  demanded the Federal Government  to increase the number of NADRA staff keeping in view the country’s population was unanimously passed by the House.

 

4.    Dr. Syed Waseem Akhtar  moved a Resolution  and demanded the Federal Government to cut in fares of Umra  by PIA  after reduction in petroleum prices  was passed by the House.

5.    The Resolution moved by Mrs. Lubna Faisal demanded ban on import of intoxicated substances and  tranquilizers and  rigorous punishment for the culprits was unanimously passed by the House.

 

Current Resolutions on the Agenda of 19th May

1.     The Resolution moved by Dr. Syed Waseem Akhtar that while enacting laws for libraries, all corporations, municipal committees, district councils and union councils should fix at least 3% revenue of their department for the development and establishment of libraries besides formulating service rules and service structure for library staff. Moreover libraries should be established in all private and Government educational institutions and funds be arranged for them was kept pending  till next Private Members’ Day.  

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ میں لائبریریوں سے متعلق قانون سازی کرتے ہوئے تمام کارپوریشنز، میونسپل کمیٹیوں، ضلع کونسلوں اور یونین کونسلوں کو پابند بنایا جائے کہ وہ اپنی آمدنی کا کم از کم 3% لائبریریوں کے قیام، ترویج اور ترقی پر صرف کریں نیز لائبریری میں کام کرنے والے سٹاف کے لئے سروس سٹرکچر اور سروس رولز بھی بنائے جائیں۔ نیز تمام نجی و سرکاری تعلیمی اداروں میں بھی لائبریریاں قائم کی جائیں اور اس کے لئے ضروری فنڈز کا بندوبست کیا جائے۔

 

2.     The Resolution moved by Mian Muhammad Aslam Iqbal that due to non-availability of clean/potable water, there is a rapid increase In Hepatitis and other diseases, therefore  provision of clean drinking water across the province should  be ensured  was unanimously passed by the House.

3.    
The Resolution moved by Ch. Aamir Sultan Cheema  regarding provision of facilities for hepatitis tests in all the district and tehsil hospitals across the province was unanimously passed by the House.

4.    
Ms Khadija Umar moved a Resolution to  bound butchers in the province  to use grills to cover their shops for health reasons  was unanimously passed by the House.

5.       
The Resolution moved by Dr. Salah ud Din Khan that  three tehsils of Mianwali namely Mianwali, Isa Khel and Piplian be declared as calamity hit areas where  wheat crop was effected  due to recent rains and hailstorm and compensate the farmers who faced financial loss was unanimously passed by the House.

 

The House was then adjourned till Wednesday May 20th, 2015 at 10:00 am.

Resolutions Passed

چودھری عامر سلطان چیمہ:

"اس ایوان کی رائے ہے کہ ہیپاٹائٹس کے مریضوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے پیش نظر صوبہ بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس (سی) کے انجکشن کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔"

محترمہ خدیجہ عمر:

"یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ نادرا دفاتر اور سٹاف کی تعداد میں آبادی کے تناسب سے اضافہ
کیا جائے۔"

ڈاکٹر سید وسیم اختر:

"یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات میں کمی کے پیش نظر PIA کے عمرہ کے کرایہ میں کمی کی جائے۔"

محترمہ لبنیٰ فیصل:

"اس ایوان کی رائے ہے کہ نشہ آور/ سکون آور ادویات کے بڑھتے ہوئے استعمال کے پیش نظر ان ادویات کی غیر قانونی درآمد اور پس پردہ فروخت کو مکمل طور پر روکا جائے نیز یہ ایوان وفاقی حکومت سے سفارش کرتا ہے کہ اس کی خرید و فروخت میں ملوث افراد و گروہوں کو قانون کے مطابق سخت سزا دی جائے۔"

میاں محمد اسلم اقبال:

"اس ایوان کی رائے ہے کہ پینے کا صاف پانی مہیا نہ ہونے  سے صوبہ بھر میں ہیپاٹائٹس و دیگر بیماریوں میں اضافہ ہو رہا ہے۔ لہذا پینے کے صاف پانی کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے۔"

چودھری عامر سلطان چیمہ:

"اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ بھر کے ضلعی اور تحصیل ہسپتالوں میں ہیپاٹائٹس ٹیسٹ کی سہولیات مہیا کی جائیں۔"

محترمہ خدیجہ عمر:

"اس ایوان کی رائے ہے کہ حفظان صحت کے اصول کے مطابق صوبہ بھر کے قصابوں کو دکانوں کے آگے جالیاں لگانے کا پابند بنایا جائے۔"

ڈاکٹر صلاح الدین خان:

"اس ایوان کی رائے ہے کہ حالیہ بارشوں اور شدید ژالہ باری کی وجہ سے گندم کی فصل کو ہونے والے نقصان کی وجہ سے ضلع میانوالی کی تین تحصیلوں میانوالی، عیسیٰ خیل اور  پپلاں کو پنجاب لینڈ ایڈمنسٹریشن کے مطابق آفت زدہ قرار دیا جائے۔"

میاں محمد اسلم اقبال:

"یہ ایوان لاہور کے علاقہ شادباغ میں شارٹ سرکٹ سے آتش زدگی کی وجہ سے چھ معصوم بچوں کی ہلاکت پر رنج و غم اور لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہے نیز وزیراعلیٰ پنجاب نے جس انکوائری کا حکم دیا ہے اس کو جلدازجلد مکمل کر کے مجرمانہ غفلت کے مرتکب ذمہ دران کو قرار واقعی سزا دی جائے اور مکمل رپورٹ ایوان میں پیش کی جائے۔"