Sitting on 29th November 2016

Print

List of Business

صوبائی اسمبلی پنجاب

 

منگل 29نومبر2016کو 10:00 بجے صبح منعقد ہونے والے اسمبلی کے اجلاس کی فہرست کارروائی

 

تلاوت  اور نعت

......

 

سوالات

 

محکمہ جات پبلک پراسیکیوشن اور ترقی خواتین سے متعلق سوالات

دریافت کئے جائیں گے اور ان کے جوابات دیئے جائیں گے۔

 

غیرسرکاری ارکان کی کارروائی

 

Text Box: حصہ اول 


                                                           

 

 

 

 

 

(مسودہ     قانون)

 

THE PUNJAB LAND PRESERVATION (AMENDMENT) BILL 2016.

 

MR AMJAD ALI JAVAID:

 

 

MR AMJAD ALI JAVAID:

to move that leave be granted to introduce the Punjab Land Preservation (Amendment) Bill 2016.

 

 

to introduce the Punjab Land Preservation (Amendment) Bill 2016.

.........

 

 

Text Box: حصہ دوم 


                                                           

 

 

 

 

 

 

(مفاد عامہ سے متعلق قراردادیں)

 

(مورخہ 18 اکتوبر 2016 کے ایجنڈے سے زیر التواء رکھی گئی قراردادیں)

 

.1

ملک تیمور مسعود:

اس ایوان کی رائے ہے کہ سرکاری اداروں میں کوآرڈینیشن کے فقدان کے باعث غیرقانونی مذبح خانوں کے خلاف کارروائی غیرموثر ہو کر رہ گئی اور مضر صحت گوشت کی فروخت میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ لہذا یہ ایوان حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ غیرقانونی مذبح خانوں اور مضر صحت گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

.........

 

.2

جناب احمد خان بھچر:

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ بھر میں ایل پی جی سلنڈر کے حادثات کی روک تھام کے لئے گلی محلوں میں ایل پی جی کی غیرقانونی فروخت پر پابندی لگائی جائے۔

.........

 

(موجودہ قراردادیں)

 

.1

ڈاکٹر سید وسیم اختر :

اس ایوان کی رائے ہے کہ وفاق کی طرح پنجاب کے سکولز اور کالجز میں بھی ناظرہ اور باترجمہ قرآن کی تعلیم کو رائج کرنے کے لئے فی الفور اقدامات کئے جائیں۔

.........

 

.2

محترمہ گلناز شہزادی :

اس ایوان کی رائے ہے کہ صوبہ کے پرائیویٹ سکولز میں استعمال ہونے والی Note Books پر موجود Logo یا ادارے کے نام کے رواج کو ختم کیا جائے تاکہ والدین اپنے بچوں کے لئے کسی بھی بُک شاپ سے بآسانی اور مناسب قیمت پر Note Books  خرید سکیں۔ اپنے معیار کو برقرار رکھنے کے لئے سکولز لسٹ میں صفحات کی تعداد کو ظاہر کریں اور نوٹ بُکس کے ٹائیٹل پر مضامین کے مطابق اشکال یا تصاویر یا معلومات پرنٹ کروائیں جس سے بچے کی معلومات میں اضافہ ہوسکے۔

.........

 

.3

جناب محمد سبطین خان :

یہ ایوان وفاقی حکومت سے مطالبہ کرتا ہے کہ غیرمعیاری بیج اور جعلی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی  کی جائے۔

.........

 

.4

چودھری عامر سلطان چیمہ :

اس ایوان کی رائے ہے کہ غریب کاشتکاروں کو سمارٹ فون دینے کی بجائے سبسڈی پر سولر سسٹم دیا جائے تاکہ کاشتکار ایندھن کی بچت سے استفادہ کر سکیں۔

.........

 

.5

ملک تیمور مسعود:

اس ایوان کی رائے ہے کہ نکاح سے قبل بلڈ سکرینگ کا ٹیسٹ لازمی قرار دیا جائے تاکہ تھیلسیما اور دیگر امراض پر قابو پایا جا سکے۔

.........

 

لاہور

رائے ممتاز حسین بابر

مورخہ: 24 نومبر 2016

سیکرٹری

Summary of Proceedings

Summary of the Proceedings

Tuesday, November 29, 2016

(Started at 11:22 a.m.)

 

Rana Muhammad Iqbal Khan, Speaker, assumed the Chair and proceedings commenced with a recitation from the Holy Qur’an and its Urdu translation followed by Naat-e-Rasool-e-Maqbool (PBUH).

Question Hour

Questions relating to Public Prosecution and Women Development Departments were on the agenda. Mr. Ahmed Khan Baloch, Parliamentary Secretary for Public Prosecution answered the questions while questions relating to Women Development Department were not taken up because the quorum was pointed out.

The House was then adjourned at 12:05 p.m. to meet on Wednesday, November 30, 2016 at 10:00 a.m.

Resolutions Passed

Not Available