Home  |  WebMail  |  Contact Us  |  Rules of Procedure  |  Downloads  |  FAQs  |  Useful Links  |  Glossary  |  Sitemap       اردو

Media Center

In
Printer Friendly

Press Release

21st April 2009

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کی نوائے وقت گروپ کے ایڈیٹر انچیف مجید نظامی کی اہلیہ محتر مہ ریحانہ مجید کے انتقال پر تعزیت

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 21 اپریل 2009

 

                  سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں گذ شتہ روز نوائے وقت گروپ کے ایڈیٹر انچیف مجید نظامی کی اہلیہ محتر مہ ریحانہ مجید کے انتقال پر تعزیت کے لیے انکی رہائشگاہ گئے۔ سپیکر پنجاب اسمبلی نے مجید نظامی سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔مجید نظامی سے گفتگو کرتے ہوئے سپیکر نے نوائے وقت گروپ کی خدمات کوخراج تحسین پیش کیا۔انہوں نے کہاکہ نوائے وقت گروپ نے ہمیشہ حق اورسچ کا ساتھ دیا ہے صحافت کے میدان میں انکی گرانقدر خدمات کوہمیشہ یاد رکھا جائے گا ۔نظریہ پاکستان اور دو قومی نظریہ نوائے وقت گروپ کی کاوشوں سے ہی آج تک زندہ ہے ۔

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

موبائل نمبر:0300-4284607

شات شله بنات منتدى بنات منتديات غنج السعوديه شات بنات العاب بنات شات تعب قلبي شات قلوب شات شات غنج السعوديه مركز تحميل مركز تحميل شات سعودي انحراف سعودي انحراف newlink.html