Home  |  WebMail  |  Contact Us  |  Rules of Procedure  |  Downloads  |  FAQs  |  Useful Links  |  Glossary  |  Sitemap       اردو

Media Center

In
Printer Friendly

Press Release

29th December 2009

Condemnation of Mr. Speaker on the bomb attack in Karachi

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 29 دسمبر 2009

سپیکرپنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں کی کر اچی میں ہونے والےبم دھماکے کی شدید مذمت اور اظہار افسوس

 

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے کر اچی میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے ضیاع پر دلی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔ رانا محمد اقبال خاں نے اس حادثے میں جاں بحق ہونیوالوں کے لواحقین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا مرحومین کی مغفرت اور زخمی افراد کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی انہوں نے کہا اللہ تعالیٰ مرحومین کو اپنے جوارِ رحمت میں جگہ دے اور ان کے لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

شات شله بنات منتدى بنات منتديات غنج السعوديه شات بنات العاب بنات شات تعب قلبي شات قلوب شات شات غنج السعوديه مركز تحميل مركز تحميل شات سعودي انحراف سعودي انحراف newlink.html