پروفائل

پرنٹ کریں

را?ا ?شہ?د اح?د خا?

پی پی ۔ 149 (لاھور ۔ XIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: سکول ایجوکیشن
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
  • پیشہ
  • وکیل
    وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp149@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • را?ا عبدا?رح?? خا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 26  اگست 1966ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا مشہود احمد خان  ولد رانا  عبدالرحیم خان  26 اگست 1966 کو لاہور میں  پیدا ہوئے ۔آپ ایک ایسے خاندان  سے تعلق رکھتے  ہیں  جن کی نیک مقاصد کےلئے جدوجہد  اور ایثار کرنے  کی لمبی روایات  /تاریخ ہے ۔ آپ  کے دادا  رانا عنائیت خان کپور تھلہ  ریاست  کی دستور ساز اسمبلی کے رکن  رہے ۔ آپ  کے والد  سیکرٹری  لاہور ہائی کورٹ  بار ایسوسی ایشن ، وائس چیئرمین  پنجاب بار کونسل ، پاکستان بار کونسل  کے ممبر رہے ۔ رانا مشہود احمدخان  نے 1991 میں ایل ایل بی  کی ڈگری حاصل کی ۔بطور ایڈووکیٹ  2001 میں لاہور  ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سیکرٹری  رہے  اور بار کی تاریخ  میں سب  سے کم عمر  نوجوان  سیکرٹری  ہونے کا شرف  حاصل رہا ۔آپ  بین الاقوامی  بار ایسوسی ایشن  کے ممبر بھی ہیں ۔آپ  نے  1993 میں بطور چیئرمین  لیگل  ایڈکمیٹی ، چیئرپرسن  اے آر ڈی لیگل کمیٹی  اور صدر لائیر فورم  پنجاب بھی  خدمات سرانجام  دیں ۔ آپ 2002-07 اور 2008-13 کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور 2008-13 کے دوران  ڈپٹی سپیکر  پنجاب اسمبلی  خدمات  سرانجام دیتے رہے ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل تیسری بار  رکن اسمبلی منتخب ہوئے اور  وزیر برائے  سکول  ایجوکیشن  فرائض  سرانجام  دے رہے ہیں  ۔آپ  نے  20-06-2014 تا 13-10-2014 وزارت  قانون و پارلیمانی امور  کا اضافی چارج  بھی سنبھالے  رکھا ۔

مستقل پتہ

  1. 12-B, Aikman Road, GOR-I, Lahore.
  2. 199 Lane 10, Askari Housing Complex Walton, Gulberg-III, Lahore.

رہائشی :  042-99213124-125 , موبائل :  0300-8429560

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ڈپٹی اسپیکر 2008-2013
پنجاب گورنمنٹ Minister for Law & Parliamentary Affairs 20th June 2014 to 13 October 2014

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
دادا رانا عنایت خان، ممبر قانون ساز اسمبلی

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات