پروفائل

پرنٹ کریں

جناب خر? اعجاز?ٹھہ

پی پی ۔ 163 (شیخوپورہ ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: کمیونیکیشن اینڈ ورکس (Chairperson), ھاؤس کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم ایس سی
  • پیشہ
  • تاجر
    زمیندار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp163@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • اعجاز اح?د
  • تاریخ پیدائش
  • 10  ستمبر 1980ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب خرم اعجاز ولد اعجا زاحمد  10ستمبر  1980 کو لاہور  میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے  اپنی ابتدائی  تعلیم  لارنس کالج مری سے حاصل کی اور 2001 میں گورنمنٹ کالج  لاہور سے  گریجوایشن کی  اور قائد اعظم یونیورسٹی  اسلام آباد  سے 2004 میں بشریات میں ایم ایس سی  کی ڈگری حاصل کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت  اور زمیندار ہیں جو 2008-13 کے دوران پنجاب اسمبلی  کے رکن رہے  اور 2013 کے عام انتخابات میں مسلسل دوسری  مرتبہ  پنجاب  اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے  اور بطور چیئرمین  قائمہ کمیٹی برائے  مواصلات وتعمیرات  فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔آپ نے 2010 میں دولت مشترکہ  کی پارلیمانی  ایسوسی ایشن  کی جانب سے منعقدہ سیمینار میں شرکت  کےلئے  برطانیہ  اور بلجیئم   کے دورے کیے ۔ آپ نے 2011 میں  اے سی وائی پی ایل  کی جانب سے  منعقدہ  پاکستان فیلوشپ پروگرام  میں شرکت کےلئے  امریکہ  کا بھی سفر کیا ۔ آپ کے والد گرامی  بھی 1990-93 کے دوران پنجاب اسمبلی  کے رکن رہے ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.34, P.O. Mannoabad, Tehsil Muridke, District Sheikhupura.
  2. Chattha House, P.O. Mannuabad, Tehsil Muridke, District Sheikhupura.

رہائشی :  042-37980915 , دفتر :  042-37981515 , موبائل :  0321-4427917

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ To attend Pakistan Fellowship Programme arranged by ACYPL 2011
بیلجیم
برطانیہ To attend Seminar arranged by CPA 2010

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد اعجاز احمد، ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1990-93

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات