پروفائل

پرنٹ کریں

ش?خ ع?اؤا?د??

پی پی ۔ 181 (قصور ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: انڈسٹریز کامرس اینڈ انوسٹمنٹ
    رکن: اسپیشل کمیٹی نمبر 3, Human Rights and Minorities Affairs
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp181@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ش?خ رف?ع ا?د??
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

شیخ علاؤالدین  ولد شیخ رفیع الدین  یکم اگست 1947کو گھرونڈا،ضلع کرنال  شرقی پنجاب،انڈیا   میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے  1970 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے ایم اے (سیاسیات )کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ ایک کاروباری شخصیت اور زمیندار  ہیں  جو 2005-07 اور 2008-13 کے دوران  صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن  رہے اور2013کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری  مرتبہ پنجاب اسمبلی  کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ نے بطور چیئرمین پنجاب   لینڈ ڈویلپمنٹ کمپنی  خدمات سرانجام دیں ۔ آپ نے  امریکہ ، برطانیہ ، سلطنت سعودی عریبیہ ، جنوبی افریقہ ، آسٹریلیا ، مراکش اور بالی کے دورے کیے ۔

 

مستقل پتہ

  1. 19-N, Gulberg-II, Lahore.
  2. Toyota Ravi, 37 Main Jail Road, Lahore.
  3. Kot Sandras Gilanwala, Tehsil Chunian, District Kasur042-111300700,

دفتر :  042-111300700 , دفتر :  37580705

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات