پروفائل

پرنٹ کریں

را?ا طاہر شب?ر

پی پی ۔ 203 (ملتان ۔ X)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبکاری,محصولات, خواندگی اور غیر رسمی تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • زمیندار
    کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp203@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • را?ا شب?ر اح?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1970ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??تا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا طاہر شبیر ولد رانا شبیر احمد یکم جنوری 1970 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔آپ نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی۔آپ کا تعلق  معروف راجپوت خاندان سے ہےجنہوں  نے بھارت کے ؛’’کھیٹرا‘‘گاؤں ضلع حصار سے ہجرت کی اور ملتان میں انتہائی معزز خاندان سمجھا جاتا ہے ۔آپ کے والد  ایک نامور سیاستدان اور زمیندار تھے ۔رانا طاہر شبیر 1997-98کے دوران رکن ضلع کونسل اور 2002-05کے دوران  یونین کونسل 89 کے ناظم رہے ۔آپ  ایک زمیندار گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔آپ  کے برادرنسبتی رانا محمودالحسن 2002-13 کے دوران  ممبر قومی اسمبلی رہے اور پی پی 196 سے موجودہ رکن  صوبائی اسمبلی ہیں۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر 1997-98
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل نمبر 89 2002-05

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
سعودی عرب عمرہ 2008
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2008

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
برادر نسبتی رانا محمود الحسن, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2002-2008, 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات