پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ?ہد? عباس خا?

پی پی ۔ 205 (ملتان ۔ XII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: استحقاق کمیٹی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp205@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • صفدر ع?? خا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 15  اگست 1958ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??تا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب مہدی عباس خان ولد صفدر علی خان 15 اگست 1958 کو ملتان میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1983 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے ایم اے کی ڈگری حاصل کی ۔آپ ایک زمیندار ہیں  جو 2008-13 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور بطور چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے ٹرانسپورٹ فرائض سر انجام دیتے رہے  ۔2013 کے عام انتخابات میں  مسلسل دوسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن  منتخب ہوئے ۔آپ ایران ،عراق اور شام کا سفر کرچکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Safdar Lodge, Near Eidgah, Khanewal Road, District Multan.

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
صوبائی اسمبلی پنجاب چئیرمین قائمہ کمیٹی ٹرانسپورٹ 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ایران زیارت 2009
عراق زیارت 2012
شام زیارت 2009

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات