پروفائل

پرنٹ کریں

??ھدر? ?ح?د ارشد جٹ

پی پی ۔ 225 (ساھیوال ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • سپیشل اسسٹنٹ برائے وزیراعلی: Colonies & Consolidation
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp225@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??? ?ح?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 20 اپریل 1970ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ساہ??ا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری محمد ارشد ولد چودھری ولی محمد 20اپریل 1970 کو چیچہ وطنی ضلع ساہیوال میں پیدا ہوئے۔آپ نے 2001 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی  ملتان سے ایل ایل بی کی ڈگری حاصل کی ۔آپ ایک زمیندار ہیں جو 2001 میں نو ماہ کے لیے ناظم یونین کونسل رہے ،2002-07اور 2008-13کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی رہے اور 2003-07کے دوران  بطور چئیرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے تعلیم فرائض سر انجام دئیے۔2013 کے عام انتخابات میں آپ مسلسل  تیسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور بطور معاون خصوصی وزیر اعلیٰ برائے لائیوسٹاک  اینڈ  ڈیری ڈویلپمنٹ   خدمات سر انجام دے رہے  تھے ،حال ہی میں  انہیں 28 نومبر 2016 سے معاون خصوصی  وزیراعلیٰ  برائے کالونیز اینڈ کنسولیڈیشن  آف ہولڈنگز کے فرائض  سونپے گئے ہیں۔آپ ترکی ،چین،جرمنی اور یو کے کا سفر کر چکے ہیں۔آپ کے بھائی چودھری محمد حنیف پی پی 226 سے موجودہ ایم  پی اے ہیں اورآپ کے ایک اور بھائی چودھری محمد طفیل بطور تحصیل ناظم چیچہ وطنی فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔  

مستقل پتہ

  1. 78-J-I Block, M.A.Johar Town, Lahore
  2. H.No 238, St No.1 Block No 2, Chichawatni, Distt: Sahiwal

دفتر :  0445-480719 , موبائل :  0321-6679856163

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007, 2008-2013
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل 2001-2002

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
چین سرکاری دورہ 2012
جرمنی سرکاری دورہ 2012
جرمنی نجی دورہ 2006
ترکی سرکاری دورہ 2012
برطانیہ نجی دورہ 2007, 2011

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی چوھدری محمد حنیف جٹ, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2013-till date
بھائی چوہدری محمد طفیل تحصیل ناظم 2007-2010

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات