پروفائل

پرنٹ کریں

جناب آصف سع?د ???س

پی پی ۔ 238 (وھاڑی ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp238@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سع?د اح?د خا? ???س
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 01 دسمبر 1976ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?ھا??
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب آصف سعید منیس ولد سعید احمد خان   منیس یکم دسمبر 1976 کو ٹبہ سلطان پور ضلع وہاڑی میں پیدا ہوئے۔آپ نے 1997 میں گورنمنٹ کالج لاہور سے گریجوایشن کی۔آپ کا تعلق ایک زمیندار گھرانے سے ہے  جو 2002-07،2008-13کے دوران  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے اور2003-07کےد وران  بطور چئیرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی۲ فرائض سر انجام دیئے۔2013 کے عام انتخابات میں مسلسل تیسری بار رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے اور بطور وزیر سپیشل ایجوکیشن فرائض سر انجام دے رہے تھے ۔28 نومبر 2016 سے لائیو سٹاک اور ڈیر ی ڈویلپمنٹ کا قلمدان سنبھال چکے  ہیں۔آپ کے والد گرامی نے 1985-88،1988-90، 1990-93 اور 1997-99کے دوران  بطور رکن پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دیں اور 1985-88 میں بطور وزیر مواصلات  و تعمیرات ،خوراک  و ٹرانسپورٹ،1988-90 میں بطور وزیر زراعت ،1990-93کے دوران  بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی، 04 مئی 1993تا 19 اکتوبر 1993 بطور سپیکر پنجاب اسمبلی اور 1997-99کے دوران بطور لیڈر آف اپوزیشن فرائض سر انجام دئیے اور موجودہ ایم این اے ہیں۔آپ کے بھائی عاصم سعید منیس نے 2001-10کے دوران  مسلسل دو بار بطور تحصیل ناظم میلسی خدمات سر انجام دیں۔

 

مستقل پتہ

  1. H.No. 4-A, St. No. Cavalary Ground Ext. Lahore Cantt:
  2. Village and Post Office Tibba Sultan Pur Tehsil Mailsi District Vehari

رہائشی :  042-99210390 , موبائل :  0300-8469566 , فیکس :  042-36667553 , فیکس :  042-36668223

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی 2002-2007
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
پنجاب گورنمنٹ Minister for Special Education 11-06-13 to 28-11-16

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2010

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد سعید منیس صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1993, 1997-1999
والد سعید منیس قومی اسمبلی پاکستان

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات