پروفائل

پرنٹ کریں

جناب ?ح??د ?ادر خا?

پی پی۔246 (ڈیرہ غازی خان ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: سی ایم اًئی ٹی
    رکن: سپیشل کمیٹی نمبر 1
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp246@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • عبدا??ادر خا?
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

     جناب  محمود قادر خان ولد عبدالقادر خان یکم جنوری1963 کو ڈیرہ غازی خان میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1987 میں پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے ایم بی اے کی ڈگری حاصل کی ۔آپ ایک کاروباری شخصیت ہیں جو 2013 کے عام انتخابات میں بطور رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے اور بطور پارلیمانی سیکرٹری برائے وزیراعلیٰ معائنہ ٹیم (سی ایم آئی ٹی) فرائض سر انجام دے رہے ہیں ۔آپ نے 2005-09کے دوران بطور تحصیل ناظم ڈیرہ غازی خان خدمات سر انجام دیں ۔آپ آسٹریلیا ،سعودی عرب ،ازبکستان ،یو اے ای ،چین ،تھائی لینڈ اور یو کے کا سفر کر چکے ہیں ۔  

مستقل پتہ

  1. Qadir Colony, Choti Zareen, D.G.Khan

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات