پروفائل

پرنٹ کریں

??اں ع??دار عباس ?ر?ش?

پی پی ۔ 255 (مظفرگڑھ ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مال , ریلیف و اشتمال اراضی
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp255@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??اں عبدا?ستار ?ر?ش?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 6
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1963ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?ظفر گ?ھ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

میاں علمدار  عباس قریشی  ولد میاں عبدالستار قریشی  یکم جنوری  1963 کو مظفر گڑھ  میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 1984 میں ایف سی کالج  لاہور سے ایم ۔اے کیا ۔2001-05 کے دوران  بطور ناظم  یونین کونسل  نمبر 61 خدمات سرانجام دیں ۔آپ زمیندار پیشہ ہیں  جو 2013 کے عام انتخابات میں  رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  منتخب ہوئے ۔

مستقل پتہ

  1. Purana Qureshi, P/O Box Shadi Khan, District Muzaffargarh
  2. Room No. 405, New MPA Hostel Lahore

موبائل :  0300-6307172

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل 61 2001-2005

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات