پروفائل

پرنٹ کریں

??ھدر? اشفا? اح?د

پی پی ۔ 266 (لیہ ۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: آبپاشی و توانائی, ھاؤس کمیٹی
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp266@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاج? ?ح?د صد??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1967ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ??ہ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری اشفاق احمد ولد محمد صدیق یکم جنوری 1967 کو لیہ میں پیدا ہوئے ۔آپ میٹرک  پاس اور کاروباری شخصیت ہیں  جو 2005-09 کے دوران  دو بار ناظم  یونین کونسل رہے اور 2013 کے عام انتخابات میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئے۔

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات