پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر س?د ?س?? اختر

پی پی۔271 (بہاولپور۔ V)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر ۲, مذہبی امور و اوقاف, پبلک اکؤنٹس کمیٹی 1,  اسپیشل کمیٹی نمبر 6, اسپیشل کمیٹی نمبر 7, سپیشل کمیٹی نمبر 8, اسپیشل کمیٹی نمبر 9
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی بی ایس
  • پیشہ
  • ڈاکٹر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp271@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • س?د اختر حس?? (?رح??)
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 6
  • تاریخ پیدائش
  • 09  ستمبر 1956ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ڈاکٹر سید وسیم اختر ولد سید اختر حسین 09ستمبر 1956 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔آپ نے 1980 میں قائد اعظم میڈیکل کالج بہاولپور سے ایم بی بی ایس کی ڈگری حاصل کی ۔ ایک ڈاکٹر ہونےکی حیثیت سے آپ نے 1990-93اور 2002-07کےد وران رکن پنجاب اسمبلی خدمات سر انجام دیں اور 2013 کے عام انتخابات میں تیسری بار پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے ۔آپ  چین اور سعودی عرب کا سفر کرچکے  ہیں۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1990-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
چین پارلیمانی وفد 1992, 2010
سعودی عرب حج 2000

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات