پروفائل

پرنٹ کریں

غ?ا? ?رتض?

پی پی۔۲۸۳ (بہاولنگر۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: انفارمیشن و ثقافت,  اسپیشل کمیٹی نمبر 6
  • تعلیمی قابلیت
  • بی کام
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp283@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سع?د اح?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 06 مارچ 1977ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ھار?? ا?باد
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب غلام مرتضٰی ولد سعید احمد 06مارچ  1977 کو ہارون آباد ،بہاولنگر میں پیدا ہوئے ۔آپ  نے 2000 میں پنجاب کالج آف کامرس لاہور سے کامرس میں گریجوایشن کی ۔آپ ایک کاروباری شخص  ہیں جو 2002-07 کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور 2013 کے عام انتخابات میں دوسری دفعہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے ۔آپ سلطنتِ سعودی عریبیہ،مصر،انڈونیشیا،ملائیشیا تھائی لینڈ اور متحدہ عرب امارات کا سفر کرچکےہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
مصر نجی دورہ 2008
انڈونیشیا نجی دورہ
ملائیشیا نجی دورہ
سعودی عرب عمرہ,حج 2006, 2008
تھائی لینڈ نجی دورہ
متحدہ عرب امارات نجی دورہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات