پروفائل

پرنٹ کریں

مسز عزرا صابر خا?

W-330

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: منصوبہ بندی و ترقیات
  • تعلیمی قابلیت
  • ایف اے
  • پارٹی
  • ای میل
  • w330@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • غ?ا? صابر خا? (?رح??)
  • بچے
  • 8
  • تاریخ پیدائش
  • 01 جنوری 1945ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

محترمہ عذرا صابر خان زوجہ غلام صابر خان  یکم جنوری 1945 کو لاہور میں پیدا ہوئیں ۔آپ کی تعلیمی استعداد انٹرمیڈیٹ ہے ۔آپ نے 1980-99  کے دوران مسلسل  پانچ دورانیہ میں بطور کونسلر خدمات سر انجام دیں ،1985-02 کے دوران بطور ممبر ایڈوائزی بورڈ دارالامان ؛1990-02 کے دوران بطور ممبرصنعت زار ایڈوائزری  بورڈ اور 2009-13 کے دوران زکوٰةوعشر کمیٹی گوجرانوالہ کی رکن رہیں ۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں خواتین کی مخصوص نشست پر رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئیں ۔آپ نے سعودی عرب ،امریکہ اور برطانیہ کا سفر کیا ۔آپ کے بہنوئی غلام  دستگیرخان1981-85 کے دوران وفاقی وزیر رہے اور آپ کا بھانجا خرم دستگیر خان 2008-13 کے دوران وزیر مملکت فرائض سر انجام دیتے رہے اور موجودہ ایم این اے ہیں جو وفاقی وزیر برائے  کامرس  فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ کونسلر 1980-1985, 1985-1990, 1990-1993, 1993-1997, 1997-1999

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ نجی دورہ 2011, 2013
سعودی عرب حج 2005
برطانیہ نجی دورہ 2012

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
برادر نسبتی غلام دستگیر خان, وفاقی وزیر صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1981-1985
بھانجا یا بھتیجا خرم دستگیر خان, وزیر مملکت / وفاقی وزیر برائے کامرس قومی اسمبلی پاکستان 2008-2013, 2013-till date
برادر نسبتی غلام دستگیر خان, میئر لوکل گورنمنٹ 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات