پروفائل

پرنٹ کریں

جناب اح?د ع?? خا? در?شک

پی پی۔243 (ڈیرہ غازی خان ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ , لائیبریری کمیٹی
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp243@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار ??ازش ع?? خا? در?شک
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 02  ستمبر 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

سردار احمد علی خان دریشک یکم جنوری 1979 کو ضلع راجن پور کے ایک معزز گھرانے میں پیدا ہوئے ۔آپ  کے دادا سردار نصراللہ خان دریشک پی پی 249 سے موجودہ ایم پی اے ہیں جو 1972-93 کے دوران مسلسل پانچ بار رکن پنجاب اسمبلی رہے اور ان کے پاس مختلف وزارتوں کے  قلمدان رہے۔آپ  کے دالد گرامی سردار نوازش علی خان، دریشک قبیلے کے چیف (تمن دار)ہیں جنہوں نے اپنے بچوں کی بہتر صحت وتعلیم کے لیے 1980 کے آخر میں قریبی ضلع  ڈیرہ  غازی خان جانے کا فیصلہ کیا ۔سردار احمد علی خان نے پچیس سال کی عمر میں سیاسی سفر کا آغاز کیا ۔اس نوجوان نے ڈیرہ غازی خان میں سیاست کے نئےسٹائل  کو متعارف کروایا  جہاں ان کی کوئی خاندانی سپورٹ نہ تھی کیونکہ ڈیرہ غازی خان ان کا آبائی ضلع نہ تھا ۔آپ نے ڈیرہ غازی خان میں سیاست کے میدان میں سخت  جدوجہد کی چونکہ انہیں دو دیگر مقامی چیف قبائل سے براہ راست مقابلہ تھا ۔آپ نے پنجاب اسمبلی کی رکنیت کے لیے پہلا انتخاب مئی 2013 میں لڑا لیکن کامیاب نہ ہو سکے ۔آپ ایک زمیندار ہیں جنہوں نے ایک بار پھر انتخابات میں حصہ لیا اور سردار ذوالفقار خان کھوسہ سینیٹر ،کی خالی کردہ نشست پر 22 اگست 2013 کو منعقد ہونیوالے  ضمنی انتخابات میں کامیابی حاصل کی ۔ 

مستقل پتہ

  1. Kot Bahadur Khan, P.O. Kotla Naseer Tehsil & District: Rajanpur

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات