پروفائل

پرنٹ کریں

??ھدر? سرفراز افض?

پی پی ۔ 6 (راولپنڈی ۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: Youth Affairs, Sports, Archeology
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp6@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ھدر? ?ح?د افض?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 11 جولائی 1975ء
  • پیدائش کی جگہ
  • را??پ???
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 02  ستمبر 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری  سرفراز افضل ولد چودھری محمد افضل 11جولائی 1975کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔ آپ  بلحاظ پیشہ بزنس مین ہیں آپ  نے 2002میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے گرایجویشن کی ۔آپ نے2002سے2005تک ناظم یونین کونسل،راولپنڈی  کےطور پر خدمات سر انجام دیں۔آپ  روزنامہ’’ آتش‘‘ اسلام آباد کے چیف ایڈیٹر ہیں اور 2008 سے 2013تک صوبائی اسمبلی پنجاب کے رکن اور 2009سے 2013تک وزیراعلیٰ  کے سیاسی معاون رہے ۔چودھری نثار علی کی خالی کردہ صوبائی نشست پر 22اگست 2013 کو منعقد ہونے والے ضمنی انتخاب میں مسلسل دوسری مرتبہ صوبائی اسمبلی  پنجاب کے رکن منتخب ہوئے اور اب پارلیمانی سیکرٹری برائے امورنوجوانان،سپورٹس،آرکیالوجی اور ٹورازم کے طور پرخدمات انجام دے رہے ہیں۔آپ برطانیہ اورمتحدہ عرب امارات کا دورہ کر چکے  ہیں۔آپ کےوالد 99۔1997کے دوران چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل راولپنڈی ،چچا چودھری تنویر خاں 1993تا1995اور1997تا1999 رکن صوبائی اسمبلی پنجاب اور برادرنسبتی راجہ ارشد محمود بھی 2002تا2007رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہ چکے ہیں ۔

 

مستقل پتہ

  1. Sarfraz Mansion, Khayaban-e-Sarfraz, Ch. Sarfraz Road, Chaklala Scheme No. 3, Rawalpindi

موبائل :  0300-5006514 , موبائل :  03345459720 , موبائل :  0332-5555454

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل 2002-2005
وزیر اعلی پنجاب پولیٹیکل اسسٹنٹ برائے سی ایم 2009-13

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2011
برطانیہ نجی دورہ 2011

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد چوھدری محمد افضل, چیئرمین ضلع کونسل 1997-1999
انکل چوھدری تنویر خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1993-1995, 1997-1999
برادر نسبتی راجہ ارشد محمود صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات