پروفائل

پرنٹ کریں

جناب شیر علی خان

پی پی۔۱۸ (اٹک ۔ چار)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: مائینز اینڈ منرلز
  • تعلیمی قابلیت
  • بی ایس سی
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp18@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ممتاز علی خان
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 24 جولائی 1961ء
  • پیدائش کی جگہ
  • راولپنڈی
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب شیرعلی خان ولد کرنل ممتاز علی خان  24 جولائی 1961 کو راولپنڈی میں پیدا ہوئے ۔  ابتدائی  تعلیم  ایچی سن  کالج  لاہور سے  حاصل کی اور 1981 میں ایف جی  سرسید کالج  راولپنڈی  سے بی ایس سی  کی  ڈگری حاصل کی ۔ بلحاظ پیشہ آپ زمیندار ہیں ۔1987-93  رکن ،ڈسٹرکٹ کونسل  اٹک  اور 2008-13رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب رہے  اور 2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری بار  صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن  منتخب ہو کر  بطور وزیر برائے کان کنی و معدنیات  فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔ 11جون 2013 تا 12نومبر 2013 وزیر برائے توانائی  بھی رہے ۔آپ  متعدد بیرونی ممالک  کا دورہ کر چکے ہیں۔ آپ ایک نامور  سیاسی گھرانے  سے تعلق رکھتے ہیں ۔ ان کے دادا  سردارسر محمد نواز خان 1927-49  مرکزی /پنجاب  لیجسلیٹو اسمبلی  کے رکن رہے ۔1948-50وزیر برائےدفاع   اورسرحدی علاقہ جات  اور 1950-52فرانس  میں پاکستان  کے پہلے  سفیر رہے ۔آپ  کےنانا نواب ملک امیر محمد خاں  1951-55 پنجاب لیجسلیٹو  اسمبلی کے رکن رہے۔1956-58  رکن صوبائی اسمبلی  مغربی پاکستان اور 1960-66گورنر مغربی پاکستان  رہے ۔ آپ کےچچا ملک فتح محمد خاں 1972-77رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہ چکے  ہیں  اور ماموں نوابزادہ  ملک مظفر خاں  بھی 1965-69، 1972-77 اور پھر 1977-77قومی اسمبلی  کے رکن  رہ  چکے ہیں ۔ان کے کزن ،ملک عطا محمد خاں 1990-93 اور ان کے ایک دوسرے  کزن میجر (ر)ملک اعظم خاں گھیبا 2012-13 رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہ چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Village & P.O. Kot Fateh Khan, Tehsil Fateh Jang, District Attock
  2. 313-A, Charring Cross, Peshawar Road, Rawalpindi
  3. 5-Upper Mall, Lahore

موبائل :  0300-8552220 , موبائل :  0333-5282286 , فیکس :  051-5467616

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل ممبر ضلع اٹک 1987-1993
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
پنجاب گورنمنٹ وزیر برائے توانائی 11-06-2013 to 13-11-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
سعودی عرب
متحدہ عرب امارات
برطانیہ

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
دادا سردار سر محمد نواز خان انڈین قانون ساز اسمبلی 1927-1936
دادا سردار سر محمد نواز خان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1937-1945
دادا سردار سر محمد نواز خان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1946-1947
دادا سردار سر محمد نواز خان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1947-1949
دادا نواب ملک عامر محمدخان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1951-1955
دادا سردار سر محمد نواز خان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1948-1950
دادا نواب ملک عامر محمد خان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1956-1958
دادا نواب ملک عامر محمد خان گورنر مشرقی پاکستان 1960-1966
بیوی کے دادا نوابزادہ سرفراز حسین خان قانون ساز اسمبلی پنجاب 1951-1955
بیوی کے دادا نوابزادہ سرفراز حسین خان صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1956-1958
انکل نوابزادہ ملک مظفر خان قومی اسمبلی پاکستان 1965-1969, 1972-1977, 1977-1977
انکل نوابزادہ ملک فتیح خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1972-1977
انکل نوابزادہ ملک عطاءمحمد خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1990-1993
کزن میجر (ر) ملک اعظم خان گابا صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2012-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات