پروفائل

پرنٹ کریں

جناب تنویر اسلم ملک

پی پی۔21 (چکوال۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: کمیونیکیشن
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp21@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک محمد اسلم
  • تاریخ پیدائش
  • 10 جون 1972ء
  • پیدائش کی جگہ
  • لاہور
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب تنویر اسلم ملک ولد ملک محمد اسلم 10 جون  1972 کو لاہور میں پیدا ہوئے ۔1992 میں کراچی یونیورسٹی سے بی کام  اور 1995 میں ساؤتھ ایسٹرن یونیورسٹی واشنگٹن  ڈی سی ، امریکہ  سے ایم بی اے (مارکیٹنگ)کیا ۔آپ بلحاظ پیشہ  بزنس  مین ہیں جو  2002-07 اور 2008-13رکن صوبائی  اسمبلی پنجاب  رہے اور  2003-05بطور پارلیمانی سیکرٹری ،سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن  ڈیپارٹمنٹ خدمات سرانجام  دیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  تیسری مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے اور اس وقت بطور   وزیر برائے  ہاؤسنگ ،شہری  ترقی  اور پبلک ہیلتھ انجینئرنگ   فرائض  سرانجام دے رہے ہیں  اور آپ  کے پاس  محکمہ مواصلات وتعمیرات  کا قلمدان بھی ہے ۔ آپ امریکہ ،برطانیہ ، ملائیشیا، متحدہ عرب امارات ،تھائی لینڈ  اور سعودی عرب  کا دورہ کر چکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-07, 2008-13
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکریٹری ایس اینڈ جی اے ڈی 2003-05
پنجاب گورنمنٹ وزیر برائے ھاؤسنگ، اربن ڈیویلپمنٹ اینڈ پبلک ھیلتھ انجینرنگ 11-06-13 to 28-11-16

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ
ملائیشیا
سعودی عرب
تھائی لینڈ
متحدہ عرب امارات
برطانیہ

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات