پروفائل

پرنٹ کریں

چوھدری عبدالرزاق ڈھلوں

پی پی ۔ 33 (سرگودھا۔ VI)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: سپیشل کمیٹی نمبر ۲ (Chairperson), لوکل گورنمنٹ و کمیونٹی ڈویلپمنٹ (Chairperson)
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp33@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • حاجی محمد صدیق ڈھلوں
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 11 جون 1961ء
  • پیدائش کی جگہ
  • سرگودھا
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

چودھری عبدالرزاق  ڈھلوں  ولد حاجی محمد صدیق ڈھلوں 11 جون 1961 کو سرگودھا  میں پیدا ہوئے ۔ آپ نے پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے 1983 میں گریجوایشن  کی ۔ آپ بلحاظ پیشہ  ایک  بزنس مین ہیں جو 2008-13رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور بطور پارلیمانی  سیکرٹری برائے  لوکل گورنمنٹ  و کمیونٹی ڈویلپمنٹ  خدمات سرانجام دیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری مرتبہ  صوبائی اسمبلی  پنجاب کے رکن منتخب ہو کر چیئر مین   قائمہ کمیٹی برائے  مقامی حکومت و دیہی ترقی  کے طور پر  خدمات انجام دے رہے ہیں ۔ آپ سنگاپور ،تھائی لینڈ ،سعودی عرب  اور کینڈا  کا دورہ کر چکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ کونسلر 1996-1999
صوبائی اسمبلی پنجاب پارلیمانی سیکرٹری برائے لوکل گورنمنٹ اینڈ رورل ڈیویلپمنٹ 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
کینیڈا نجی دورہ 2011
سعودی عرب عمرہ 2010
سنگاپور نجی دورہ 1996
تھائی لینڈ نجی دورہ 1996

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات