پروفائل

پرنٹ کریں

ڈاکٹر نادیہ عزیز

پی پی ۔ 34 (سرگودھا۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: صحت, پبلک اکؤنٹس کمیٹی 1
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم بی بی ایس
  • پیشہ
  • ڈاکٹر
  • پارٹی
  • ای میل
  • drnadiaziz@yahoo.com
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ملک عزیزالحق
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 2
  • تاریخ پیدائش
  • 18 فروری 1973ء
  • پیدائش کی جگہ
  • سرگودھا
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

ڈاکٹر نادیہ عزیز دختر ملک عزیرالحق  18 فروری 1973 کو سرگودھا میں پیدا ہوئیں ۔1997 میں علاقہ اقبال  میڈیکل کالج لاہور  سے ایم بی بی ایس کرنے  کے بعدآپ طب کے شعبے سے وابستہ ہیں  ۔ 2002-07رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں دوسری مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب منتخب ہوئیں ۔ آپ متعدد بار بیرون ملک سفر کر  چکی ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2002-2007

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ 2009
مصر انٹرنیشنل کانفرنس 2010, 2009, 2013
سعودی عرب عمرہ,حج 2002, 2011
برطانیہ 2007, 2009

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات