پروفائل

پرنٹ کریں

صاحبزادہ غلام نظام الدین سیالوی

پی پی ۔ 37 (سرگودھا۔ X)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈیویلپمنٹ
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp37@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • صاحبزادہ غلام نصیرالدین سیالوی
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 1
  • تاریخ پیدائش
  • 09 اکتوبر 1980ء
  • پیدائش کی جگہ
  • سرگودھا
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

صاحبزادہ غلام نظام الدین  سیالوی ولد صاحبزادہ غلام نصیرالدین  سیالوی 9اکتوبر  1980 کو سرگودھا میں پیداہوئے ۔ آپ نے  2008 میں الخیر یونیورسٹی  سکھر ، سندھ  سے گریجوایشن کی ۔ ان کے والد 1985-88، 1988-90، اور 1990-93مسلسل تین مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے ۔ اور 1990-93صوبائی  وزیر اوقا ف کے طور پر  خدمات انجام دیں ۔ آپ بلحاظ پیشہ   زمیندار  ہیں جو   2008-13رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہ چکے ہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  منتخب ہوئے  اور اس وقت  بطور  پارلیمانی سیکرٹری  برائے لائیو سٹاک  اینڈ  ڈیری ڈویلپمنٹ  کام کررہے ہیں ۔ آپ کےچچا  حضرت خواجہ  حمیدالدین سیالوی 1988-93 سینیٹر رہ چکے ہیں ۔

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد صاحبزادہ غلام نصیرالدین سیالوی, ایم پی اے صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988, 1988-1990
انکل خواجہ حمیدالدین سیالوی سینٹ اًف پاکستان 1988-1993
والد صاحبزادہ غلام نصیرالدین سیالوی , وزیر برائے اوقاف پنجاب حکومت 1990-93

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات