پروفائل

پرنٹ کریں

جناب عا?ر ع?ائ?ت خا? شہا??

پی پی۔50 (بھکر۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: تعلیم
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp50@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ع?ائ?ت ا??ہ خا? شہا??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 1
  • تاریخ پیدائش
  • 01 دسمبر 1983ء
  • پیدائش کی جگہ
  • بھکر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب عامر عنایت خاں شاہانی  ولد  عنایت اللہ خاں  شاہانی  یکم دسمبر 1983 کو بھکر میں پیدا ہوئے ۔ پنجاب  یونیورسٹی  لاہور سے  2003 میں گریجوایشن کی ۔ آپ بلحاظ پیشہ   زمیندار ہیں جو 2013 کے عام انتخابات  میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  منتخب ہوئے ۔انڈیا ،سری لنکا ، سنگا پور ، تھائی لینڈ اور ملائشیا کر دورہ کر چکے ہیں ۔ آپ کا تعلق  ایک مشہور سیاسی گھرانے سے ہے ان کےچچا  امان اللہ خاں  شاہانی 1962-65 اور 1965-69رکن صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان  اور 1977 اور 1985-88رکن قومی اسمبلی  رہ چکے ہیں ۔ان کے کزن نعیم  اللہ خاں  شاہانی  1990-93، 1997-99 اور 2002-08رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  ، 1990-93  وزیر اعلیٰ کے مشیر  اور 2002-07وزیر برائے کھیل رہ چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بھارت کرکٹ میچز 2005
ملائیشیا کرکٹ میچز 2011
سنگاپور کرکٹ میچز 2011
سری لنکا کرکٹ میچز 2011
تھائی لینڈ کرکٹ میچز 2011

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
انکل امان اللہ خان شہانی صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1962-1965
انکل امان اللہ خان شہانی صوبائی اسمبلی مغربی پاکستان 1965-1969
انکل امان اللہ خان شہانی قومی اسمبلی پاکستان 1977
انکل امان اللہ خان شہانی قومی اسمبلی پاکستان 1985-1988
کزن نعیم اللہ خان شہانی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1990-1993
کزن نعیم اللہ خان شہانی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1997-1999
کزن نعیم اللہ خان شہانی, وزیر برائے کھیل صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2002-2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات