پروفائل

پرنٹ کریں

??ھدر? ?ح?د افض? ساھ?

پی پی ۔ 52 (فیصل آباد ۔ II)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: چیف منسٹر انسپیکشن ٹیم, اسپیشل کمیٹی نمبر ۵
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp52@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ہدر? ??اب خا? ساھ?
  • تاریخ پیدائش
  • 01 نومبر 1949ء
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد افضل ساہی  ولد چودھری نواب خاں ساہی یکم نومبر  1949 کو پیدا ہوئے ۔آپ نے 1971 میں پنجاب  یونیورسٹی لاہور  سے گریجوایشن کی ۔آپ  زمیندار پیشہ  ہیں۔1979 تا 1991 مسلسل تین بار رکن ضلع کونسل  فیصل آباداور  مورخہ 14اگست 2001 تا 24 اگست 2002 نائب ضلع ناظم ،ضلع کونسل فیصل آباد  رہ چکے ہیں ۔ آپ 1988-90، 1990-93، 1993-96، 1997-99 اور 2002-07کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے۔1990-93کے دوران پارلیمانی سیکرٹری برائے  جنگلات ، ماہی پروری  و جنگلی حیات ،1998-99میں وزیر برائے مواصلات و تعمیرات  اور 2002-08کے دوران سپیکر  صوبائی اسمبلی پنجاب  رہ چکے ہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں چھٹی مرتبہ  رکن صوبائی اسمبلی  پنجاب  منتخب ہوئے ۔ ان کے بڑے بھائی  لیفٹیننٹ کرنل (ر)غلام رسول ساہی  2002-07کے دوران رکن  قومی اسمبلی رہے اور اس وقت  بھی رکن قومی اسمبلی ہیں ۔ ان کے بھتیجے  جناب ظفر ذوالقرنین  ساہی 2008-13میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے  ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.153/RB, Sahianwala, Tehsil Chak Jhumra, 21LA, Faisalabad
  2. H.No 61-U, DHA, Lahore, Pakistan

موبائل :  0323-4156337

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
ضلع کونسل رکن ضلع کونسل فیصل آباد 1979-1991
لوکل گورنمنٹ نائب ضلع ناظم, فیصل آباد 24-08-2002
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1990-93, 1993-96, 1997-99, 2002-07
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکرٹری برائے جنگلات , فشریز اور جنگلی حیات 1993-96
پنجاب گورنمنٹ وزیر برائے کمیونیکیشن اینڈ ورکس 1998-99
صوبائی اسمبلی پنجاب سپیکر 2002-07

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھائی لیفتیننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2002-07
بھائی لیفتیننٹ کرنل (ر) غلام رسول ساہی, ایم این اے قومی اسمبلی پاکستان 2013-till date
بھانجا یا بھتیجا ظفر زوالقرنین ساھی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 2008-13

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات