پروفائل

پرنٹ کریں

ا?حاج ?ح?د ا??اس ????ٹ?

پی پی ۔ 73 (جھنگ ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: مذہبی امور و اوقاف, سپیشل کمیٹی نمبر 8
  • تعلیمی قابلیت
  • ایم اے
  • پیشہ
  • تاجر
    استاد
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp73@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ???ا?ہ ??ظ?ر اح?د ????ٹ?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 31 دسمبر 1961ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ????ٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

الحاج محمد الیاس چنیوٹی ولد مولانا منظور حسین چنیوٹی 31 دسمبر 1961 کو چینوٹ میں  پیدا ہوئے ۔ آپ نے  متعدد اسلامک کورسز  کے علاوہ 2002 میں بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی ملتان  سے گریجوایشن کی  اور 2008 میں پنجاب یونیورسٹی لاہور  سے ایم ۔اے (اسلامیات )کی ڈگری حاصل کی ۔ آپ نے 2004 میں بطور امیر ، بین الاقوامی  ختم نبوت تحریک پاکستان  خدمات سرانجام دیں ۔ آپ ایک استاد ہونے کے علاوہ کاروباری شخصیت بھی  ہیں۔2008 کے عام انتخابات  میں پہلی مرتبہ  اور 2013 میں مسلسل دوسری مرتبہ رکن صوبائی  اسمبلی پنجاب   منتخب ہوئے ۔آپ 2011-12 میں شائع ہونے والی  کتاب ’’کیس آف حضرت عیسٰی ان دی کورٹ آف کرسچینز ‘‘کے مصنف بھی  ہیں ۔ آپ انڈیا ، سعودی عرب ، یواے ای ،انڈونیشیا، ساؤتھ افریقہ ، موزمبیق ،بنگلہ دیش اور جاپان کا سفر کرچکے ہیں ۔آپ کے والدنے 1992-94میں بطور چیئرمین تحصیل میونسپل کمیٹی  چنیوٹ  اور1985-88، 1988-90 ، اور1997-99کے دوران بطور رکن  پنجاب اسمبلی  خدمات سرانجام دیں ۔

مستقل پتہ

  1. House No.95-C, Mohallah Shah Burhan, Chiniot.
  2. Idara Markazi Dawat-o-Irshad, Faisalabad Road, Chiniot.

موبائل :  0333-7702820

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
بنگلہ دیش نجی دورہ 2012
بھارت نجی دورہ 1980
انڈونیشیا نجی دورہ 2001
جاپان
موذمبیق نجی دورہ 2004
سعودی عرب حج, عمرہ, تعلیم 1985-86, 1992, 2012, 2013
جنوبی افریقہ نجی دورہ 2012
متحدہ عرب امارات نجی دورہ 2012

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد مولانہ منظور احمد چنیوٹی صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988, 1988-1990, 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات