پروفائل

پرنٹ کریں

??فٹ???ٹ کر?? (ر) سردار ?ح?د ا??ب خا? گاد?

پی پی ۔ 87 (ٹوبہ ٹیک سنگھ ۔ IV)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: Counter Terrorism
    رکن: سماجی بہبود اور بیت المال, Committee on Government Assurances , اسپیشل کمیٹی نمبر ۵
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • وکیل
    کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp87@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • سردار ?ح?د ?راد خا?
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 3
  • تاریخ پیدائش
  • 14 مارچ 1961ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ٹ?بہ ٹ?ک س?گھ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

لیفٹیننٹ کرنل(ر)سردار محمد یعقوب خان گادھی  ولد سردار محمد  مراد  خان  14 مارچ 1961 کو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں پیدا ہوئے ۔ گورنمنٹ کالج یونیورسٹی  لاہور سے  تعلیم  حاصل  کرنے کے بعد  آپ نے  پاک فوج  میں کمیشن حاصل کیا اور 1980 میں  پاکستان ملٹری  اکیڈمی کاکول  سے گریجوایشن کی ۔ 2005 میں پنجاب  لاء کالج لاہور سے  ایل ایل بی  کی ڈگری حاصل کی ۔آپ  2002 میں فوج سے بطور  لیفٹیننٹ کرنل ریٹائر ہوئے ۔اس وقت آپ  وکالت  کے پیشے سے وابستہ ہیں اور زمیندار بھی ہیں ۔ آپ 2008-13کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجاب  رہے اور بطور  پارلیمانی سیکرٹری  برائے ماحول  اور ایس اینڈ جی اے ڈی  خدمات سرانجام دیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل  دوسری مرتبہ  رکن پنجاب اسمبلی  منتخب ہوئے ۔آپ کے والد  مسلسل چار دفعہ 1985-88(پارلیمانی سیکرٹری  برائے محکمہ مواصلات  وتعمیرات )1988-90(وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی )1990-93(وزیر اعلیٰ کے مشیر )اور1993-95 کے دوران رکن پنجاب  اسمبلی رہے اور آپ کے بھائی  سردار محمد مسعود خان گادھی  1995-96اور 1997-99کے دوران رکن صوبائی اسمبلی پنجا ب  (پارلیمانی سیکرٹری  برائے اوقاف  ،زکٰوة وعشر ) رہ چکے ہیں ۔

مستقل پتہ

  1. Chak No.184/GB, Tehsil & District Toba Tek Singh.
  2. House No. 928-E, Johar Town, Lahore.

رہائشی :  042-35175184 , موبائل :  0342-6565184 , موبائل :  0345-7575243

موجودہ پتہ

  1. House No. 928-E, Johar Town Lahore

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے / پارلیمانی سیکرٹری برائے ماحولیات اینڈ ایس اینڈ جی اے ڈی 2008-2013

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
والد سردار محمد مراد خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1985-1988, 1988-1990, 1990-1993, 1993-1995
بھائی سردار محمد مسعود خان صوبا ئی اسمبلی پنجاب 1995-1996, 1997-1999

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات