پروفائل

پرنٹ کریں

?ح?د ح??ف ??ک

پی پی ۔ 114 (گجرات ۔ VII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • رکن: ہاؤسنگ وشہری ترقی اور پبلک ہیلتھ انجینئر نگ
  • تعلیمی قابلیت
  • میٹرک
  • پیشہ
  • کاشتکار
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp114@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • ??ک صاحب داد
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 5
  • تاریخ پیدائش
  • 05 مئی 1952ء
  • پیدائش کی جگہ
  • گجرات
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

جناب محمد حنیف ملک ولد ملک صاحب داد 05 مئی1952 کو گجرات میں پیدا ہوئے۔آپ نے میٹرک تک تعلیم حاصل کی ۔آپ زمیندار  پیشہ سے منسلک ہیں جو1997-99میں رکن صوبائی اسمبلی پنجاب رہے  اور2012-13میں رکن قومی اسمبلی رہے۔آپ 2013 کے عام انتخابات میں دوسری دفعہ  رکن اسمبلی منتخب ہوئے۔ آپ کے بھتیجے ،جناب محمد جمیل ملک نے 2008-12 کے دوران بطور رکن قومی اسمبلی خدمات سر انجام دیں۔

مستقل پتہ

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 1997-1999
قومی اسمبلی پاکستان ایم این اے 2012-2013

موجودہ یا سابقہ اسمبلیوں میں عزیزواقارب

رشتہ نام ایوان عہدہ مدت
بھانجا یا بھتیجا محمد جمیل ملک قومی اسمبلی پاکستان 2008-2013

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات