پروفائل

پرنٹ کریں

را?ا ?ح?د افض?

پی پی ۔ 128 (سیالکوٹ ۔ VIII)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • پارلیمانی سکریٹری: ھوم
    رکن: کوآپریٹیوز
  • تعلیمی قابلیت
  • ایل ایل بی
    بی اے
  • پیشہ
  • وکیل
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp128@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • کرا?ت ع??
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • بچے
  • 4
  • تاریخ پیدائش
  • 10 اپریل 1961ء
  • پیدائش کی جگہ
  • س?ا?ک?ٹ
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

رانا محمد افضل  ولد کرامت علی  10 اپریل 1961 کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے ۔ آپ  نے یونیورسٹی آف کراچی  سے 1996 میں لاء گریجوایشن کی ۔ آپ وکالت کے پیشہ سے منسلک ہیں ۔آپ  بطور ممبرڈسٹرکٹ کونسل رہے  ، ناظم یونین کونسل بلگن خدمات سرانجام دیتے رہے  اور 1990 سے تاحال  پنجاب بار کونسل  کے رکن ہیں ۔2013 کے عام انتخابات  میں صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن منتخب ہوئے ۔ آپ  نے  چین ، ملائشیا اور سعودی عرب کے دورے کیے ۔

 

مستقل پتہ

  1. Mohallah: Model Town, Pasrur, Distt: Sialkot

موبائل :  0300-8618641 , موبائل :  0343-2110000

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
لوکل گورنمنٹ ممبر, ضلع کونسل
لوکل گورنمنٹ ناظم یونین کونسل، بلگن

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
چین نجی دورہ
ملائیشیا نجی دورہ 2010
سعودی عرب

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات