پروفائل

پرنٹ کریں

خ?اجہ ع?را? ?ز?ر

پی پی ۔ 137 (لاھور ۔ I)

اسمبلی دور : 2013-2018(16ویں اسمبلی)

  • پوزیشن
  • وزیر: Primary & Secondary Health Care
  • تعلیمی قابلیت
  • بی اے
  • پیشہ
  • تاجر
  • پارٹی
  • ای میل
  • pp137@pap.gov.pk
  • والد کا / شوہر کا نام
  • خ?اجہ ?ز?ر اح?د
  • ازدواجی حیثیت
  • شادی شدہ
  • تاریخ پیدائش
  • 18 نومبر 1974ء
  • پیدائش کی جگہ
  • ?اھ?ر
  • مذہب
  • اسلام
  • تاریخ حلف برداری
  • 01 جون 2013ء

ذاتی کیریئر اور دلچسپی

خواجہ عمران نذیر ولد خواجہ  نذیر احمد18نومبر 1974 کو لاہو ر میں پیدا ہوئے۔آپ نے  2005 میں  پنجاب یونیورسٹی  لاہور سے گریجوایشن کی ۔آپ  ایک کاروباری  شخصیت ہیں جو 2001-05  کے دوران جنرل کونسلر رہے اور 2008-13 کے دوران صوبائی اسمبلی پنجاب  کے رکن رہے  اور2013 کے عام انتخابات  میں مسلسل دوسری بار  پنجاب اسمبلی  کے رکن  منتخب ہوئے  اور پارلیمانی  سیکرٹری  برائے صحت  اپنے فرائض سرانجام  دے رہے ہیں ۔ آپ  نے امریکہ ، برطانیہ ،چین ، بنکاک ،تھائی لینڈ ،متحدہ عرب امارات  اور سعودی عرب  کے دورے کیے ۔

 

مستقل پتہ

  1. H. No.11, Haider Street, Haider Park Islam Pura Lahore

موبائل :  0321-8401895 , موبائل :  0300-8401895

سابقہ سرکاری عہدے

حکومتی ادارے عہدہ عرصئہ ملازمت
صوبائی اسمبلی پنجاب ایم پی اے 2008-2013
لوکل گورنمنٹ کونسلر 2001-2005
پنجاب گورنمنٹ پارلیمانی سیکرٹری برائے صحت 12-12-13 to 26-11-16

دوسرے ممالک کا دورہ

ملک دورہ کا مقصد دورانیہ
ریاست ہائے متحدہ امریکہ سرکاری دورہ 2006
چین کاروبار 2005
سعودی عرب عمرہ,حج 2004, 2005, 2006
تھائی لینڈ
متحدہ عرب امارات کاروبار 2006
برطانیہ سرکاری دورہ 2007

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات