نمائندگان کی ڈائریکٹری

پرنٹ کریں

رکنیت کے اعدادوشمار

ایوان کی رکنیت کے لیے مجوزہ عمر کی حد کم از کم 25 سال ہے موجودہ ایوان کے ارکان کا تعلق درج ذیل عمروں سے ہےـ

عمر کے گروپ اراکین کی تعداد
پچییس تا تیس سال 4
اکتیس تا چالیس سال 8
اکتالیس تا پچاس سال 13
اکیاون تا ساٹھہ سال 17
اکسٹھہ تا ستر سال 8
اکتھر تا اسی سال 6
اکیاسی تا نوے سال 1
عمر دستیاب نہیں ہے 297

موجودہ اسمبلی ممبران کے لیے مجوزہ تعلیم کی کم از کم حد گریجویشن ہےـ موجودہ اسمبلی ممبران کی تعلیمی قابلیت درج ذیل ہے

تعلیمی معیار اراکین کی تعداد
ایل ایل ایم 3
ایم ایس سی 4
ایم اے 5
ایل ایل بی (اًنرز) 2
بی کام 1
ایل ایل بی 10
بی ایس سی (آنرز) 2
بی اے 10
بی بی اے 1
بی ایس سی 1
بی اے (اًنرز) 1
ایف اے 2
میٹرک 2
BS (Finance & Administration) 1
تعلیم دستیاب نہیں ہے 309

موجودہ ارکان اسمبلی کا تعلق درج ذیل پیشوں سے ہے-

پیشہ اراکین کی تعداد
وکیل 1
کاشتکار 15
تاجر 12
جرنلسٹ 1
زمیندار 4
وکیل 6
سیاست 1
پیشہ دستیاب نہیں ہے 314
جنس اراکین کی تعداد
عورت 76
مرد 278
حالت اراکین کی تعداد
Eleceted as Senator 1
مستعفی 2
Sitting Member 354
مذہب اراکین کی تعداد
- 90
عیسائیت 6
اسلام 257
سکھ مت 1

حذب اقتدار

موجودہ اسمبلی میں درج ذیل سیاسی جماعتوں نے حکومتی اتحاد کی تشکیل میں حصہ لیا:

جماعت اراکین کی تعداد
پاکستان مسلم لیگ (نواز)   216 
پاکستان پیپیلز پارٹی پارلیامینٹیرین   14 
پاکستان مسلم لیگ   10 
استحکام پاکستان پارٹی  
کل تعداد 243

حذب اختلاف

موجودہ اسمبلی میں حکومت مخالف اتحاد کی تشکیل میں حصہ لینے والی سیاسی جماعتیں درج ذیل ہیں:

جماعت اراکین کی تعداد
آزاد امیدوار   109 
تحریک لبیک پاکستان  
کل تعداد 110

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات