باب نمبر 15-اے : پری بجٹ بحث

 

پری بجٹ بحث

 

 

 

133۔اے ۔ پری بجٹ بحث:۔ (1) قواعد ہذا میں کوئی امرمذکور ہونے کے باوجود وزیر قانون و پارلیمانی امور، وزیر خزانہ کی مشاورت سے ایک عام بحث فہرست کارروائی میں شامل کرے گا جس کے ذریعے ہرسال جنوری تا مارچ کے مہینوں کے دوران منعقد ہونے والے اسمبلی کے کسی اجلاس میں آئندہ بجٹ کے لئے اراکین کی تجاویز حاصل کی جائیں گی۔

 

(2) اس اجلاس کے دوران بجٹ تجاویز پر کم ازکم چاردن عام بحث کی جائے گی۔

 

(3) اسمبلی ،بحث کے اختتام پر وزیر خزانہ کی جانب سے پیش کردہ ایک قرارداد کے ذریعے حکومت کو آئندہ بجٹ کے لئے ان تجاویز کی سفارش کرسکتی ہے۔[

 

 

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات