پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

21 فروری 2018ء

جناب سپیکر کی پریس ریلیز بتاریخ 21-02-2018

صوبائی اسمبلی پنجاب

 PAP/PRO/SPEAKER/18/07

لاہور۔(پریس ریلیز) 21فروری 2018

 

سپیکرقومی اسمبلی سردار ایاز صادق اور سینئر پارلیمنٹرین ، سابقہ وزیر داخلہ، چوہدری نثار علی خاں نے سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں سے اُن کے آبائی گاؤں گلزار جاگیر پھول نگر، ضلع قصور میں اُن کے چچااور اراکین قومی اسمبلی رانا محمد حیات خاں اور رانا محمد اسحاق خاں کے والد حاجی رانا نثار احمد خاں کی وفات پر تعزیت کی ۔ انہوں نے مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔ علاوہ ازیں سپیکر پنجا ب اسمبلی سے صوبائی وزیر راجہ اشفاق سرور ، ا رکین قومی اسمبلی سردار منصب علی ڈوگر اور میاں رشید اور رکن صوبائی اسمبلی پیر اشرف رسول سمیت متعدد معروف شخصیات نے ان کے چچا کی وفات پر افسوس کا اظہار کیا۔

        

)عبد القہار راشد(

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-99200310 فیکس نمبر:042-99204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات