پریس ریلیز تفصیل

پرنٹ کریں

24 نومبر 2008ء

سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے پشاورامام بارگاہ میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کی شدید مذمت

صوبائی اسمبلی پنجاب

لاہور۔(پریس ریلیز) 24 نومبر2008

 

              سپیکر پنجاب اسمبلی رانا محمد اقبال خاں نے پشاورامام بارگاہ میں ہونے والے خود کش بم دھماکے کی شدید مذمت کی۔ اس حادثے میں متعدد افراد کے زخمی ہونے پردلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے متاثرین سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا اورانکی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔

 

(عبد القہار راشد)

افسر تعلقات عامہ

فون نمبر: 042-9200310 فیکس نمبر:042-9204750

موبائل نمبر:0300-4284607

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات