Notification Detail

Print

8th April 2019  |  نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/2868

Allotment of Question Days for 8th Session

آٹھواں اجلاس                                                    فون نمبر99204252

صوبائی اسمبلی پنجاب

تقدیم فائق   

منجانب

       محمد خان بھٹی    

سیکرٹری

بخدمت

       وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب

      2۔جملہ پارلیمانی   سیکرٹری   صاحبان ،حکومت پنجاب

      3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب

  4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب

  نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/2868

      مورخہ 08۔اپریل  2019

موضوع:  اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق  سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین

محترمی!

    حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب قائم مقام  سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997 کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزجمعرات  مورخہ11اپریل 2019سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات  سے  متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔

نمبر شمار

دن مع تاریخ

                  محکمہ جات

1

جمعرات 11اپریل 2019

ہاؤسنگ ،شہری ترقی و پبلک ہیلتھ انجینئرنگ

2

جمعتہ المبارک 12اپریل 2019

خوراک

3

پیر 15اپریل 2019

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

4

منگل 16اپریل 2019

سکولز ایجوکیشن

5

بدھ 17اپریل 2019

ٹرانسپورٹ

6

جمعرات 18اپریل 2019

سپیشل ایجوکیشن

7

جمعتہ المبارک 19اپریل 2019

داخلہ

 

   (رائے مظہر نذیر)

اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)