Notification Detail

Print

20th April 2019  |  نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/3308

Allotment of Question Days for 9th Session

نواں اجلاس                                                        فون نمبر99204252

صوبائی اسمبلی پنجاب

تقدیم فائق   

منجانب

       محمد خان بھٹی    

سیکرٹری

بخدمت

       وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب

      2۔جملہ پارلیمانی   سیکرٹری   صاحبان ،حکومت پنجاب

      3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب

  4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب

  نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18/3308

      مورخہ 20۔اپریل 2019

موضوع:  اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق  سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین

محترمی!

    حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب  سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروزپیر مورخہ22اپریل 2019سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات  سے  متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔

نمبر شمار

دن مع تاریخ

                  محکمہ جات

1

پیر 22اپریل 2019

خوراک

2

منگل 23اپریل 2019

پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر

3

بدھ 24اپریل 2019

سکولز ایجوکیشن

4

جمعرات 25اپریل 2019

ہاؤسنگ،شہری ترقی وپبلک ہیلتھ انجینئر نگ

5

جمعتہ المبارک 26اپریل 2019

زراعت

6

پیر 29اپریل 2019

صنعت ،تجار ت و سرمایہ کاری

7

منگل 30اپریل 2019

1۔جنگلات ،جنگلی حیا ت و ماہی  پروری      2۔اطلاعات وثقافت

8

جمعرات 2مئی 2019

ہائر ایجوکیشن

9

جمعتہ المبارک 3مئی 2019

لوکل گورنمنٹ  و کمیونٹی ڈویلپمنٹ

10

پیر 6مئی 2019

ٹرانسپورٹ

 

اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ  جات  کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔

 

  (رائے مظہر نذیر)

اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)