Allotment of Question Days for 30th Session
30واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
تقدیم فائق
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ1221
مورخہ 24فروری 2021
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نےقواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروزجمعرات مورخہ25فروری 2021سے شروع ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعرات25فروری2021 |
ہائر ایجوکیشن |
2 |
جمعتہ المبارک 26فروری 2021 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
3 |
پیر یکم مارچ 2021 |
پرائمری اینڈ سیکنڈی ہیلتھ کیئر |
4 |
منگل 2 مارچ 2021 |
کان کنی و معدنیات |
5 |
جمعرات 4مارچ 2021 |
جیل خانہ جات |
6 |
جمعتہ المبارک 5مارچ2021 |
محنت وانسانی وسائل |
7 |
پیر 8مارچ2021 |
بہبود آبادی (پاپولیشن ویلفیئر) |
8 |
منگل 9 مارچ 2021 |
آثارقدیمہ وسیاحت |
9 |
بدھ 10مارچ 2021 |
سکولز ایجوکیشن |
10 |
جمعرات 11مارچ 2021 |
مال و کالونیز(بورڈ ریونیو) اور ڈیزاسٹرمینجمنٹ |
11 |
جمعتہ المبارک 12مارچ 2021 |
مواصلات وتعمیرات |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)