نوٹیفکیشن تفصیل

پرنٹ کریں

10 جون 2019ء  |  نمبر:ص الف پ /ش س۔(6)/14/4540

Allotment of Question Days for 10th Session

دسواں اجلاس                                                                           فون نمبر99204252

صوبائی اسمبلی پنجاب

تقدیم فائق

منجانب

    محمد خان بھٹی

سیکرٹری

بخدمت

    وزیراعلیٰ/جملہ وزرأ صاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب

    2۔ جملہ  پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ، حکومت پنجاب

    3۔ قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب

    4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب

    نمبر:ص الف پ /ش س۔(6)/14/4540

    مورخہ 10 جون  2019

موضوع:   اسمبلی اجلاس کےدوران سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین

محترمی!

     حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997ء کے قاعدہ نمبر 51 کے تحت بروز جمعرات مورخہ 13جون 2019سے شروع  ہونے والے اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات  سے  متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل پروگرام  کا تعین فرمایا ہے:۔

نمبر شمار

دن مع تاریخ

                  محکمہ جات

1

جمعرات 13جون 2019

  ٹرانسپورٹ

 

            اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ  جات  کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔

 

    (رائے مظہر نذیر)

 اسسٹنٹ سیکرٹری (سوالات)

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات