نوٹیفکیشن تفصیل

پرنٹ کریں

19 فروری 2020ء  |  نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ1532

Allotment of Question Days for 19th Session

صوبائی اسمبلی پنجاب

تقدیم فائق

منجانب

       محمد خان بھٹی     

سیکرٹری

بخدمت

       وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب

      2۔جملہ پارلیمانی   سیکرٹری   صاحبان ،حکومت پنجاب

      3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب

 4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب

 نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ1532

مورخہ 19 فروری 2020

موضوع:  اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق  سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین

محترمی!

    حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت بروز جمعتہ المبارک مورخہ 21فروری 2020سے شروع ہونے والے  اجلاس  کے  دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات  سے  متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل   پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔

نمبر شمار

دن مع تاریخ

                        محکمہ جات

1

جمعتہ المبارک 21فروری 2020

ہائر ایجوکیشن

2

پیر 24فروری 2020

سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن

3

منگل 25فروری 2020

 امداد باہمی

4

بدھ  26فروری 2020

سماجی بہبود و بیت المال

5

جمعرات 27فروری 2020

تحفظ ماحول

6

جمعتہ المبارک 28فروری 2020

کان کنی و معدنیات

7

پیر 2مارچ 2020

لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ

8

منگل 3مارچ 2020

مواصلات وتعمیرات

(محمد اشفاق)

      سپرنٹنڈنٹ (سوالات)

 

ایوان

سیکریٹیریٹ

اراکین

کمیٹیاں

ایوان کی کارروائی

مرکز اطلاعات

رپورٹیں اورمطبوعات