Allotment of Question Days for 20th Session (2nd Revised)
20واں اجلاس فون نمبر99204252
صوبائی اسمبلی پنجاب
ترمیم شدہ پروگرام(دوئم)
منجانب
محمد خان بھٹی
سیکرٹری
بخدمت
1۔ وزیراعلیٰ/جملہ وزراصاحبان، حکومت پنجاب ، معاونین خصوصی /مشیران برائے وزیر اعلیٰ پنجاب
2۔جملہ پارلیمانی سیکرٹری صاحبان ،حکومت پنجاب
3۔قائد حزب اختلاف ، صوبائی اسمبلی پنجاب
4۔اراکین ، صوبائی اسمبلی پنجاب
نمبر: ص الف پ /ش س۔(6)18//ٍ2276
مورخہ 12 مارچ 2020
موضوع: اسمبلی اجلاس کےدوران محکمہ جات سے متعلق سوالات و جوابات کے لئے ایام کار کا تعین
محترمی!
سیکرٹریٹ ہذا کے مراسلہ نمبر :ص الف پ /ش س ۔(6)18/2023مورخہ 09مارچ 2020کے تسلسل میں حسب ہدایت گزارش ہے کہ جناب سپیکر ، صوبائی اسمبلی پنجاب نے قواعد انضباط کار ، صوبائی اسمبلی پنجاب بابت 1997کے قاعدہ نمبر 51 کےتحت رواں اجلاس کے دوران صوبائی حکومت کے مختلف محکمہ جات سے متعلق سوالات دریافت کرنے اور ان کے جوابات دینے کے لیے حسب ذیل ترمیم شدہ پروگرام کا تعین فرمایا ہے:۔
نمبر شمار |
دن مع تاریخ |
محکمہ جات |
1 |
جمعتہ المبارک 13مارچ 2020 |
مال و کالونیز(بورڈ آف ریونیو) ڈیزاسٹرمینجمنٹ |
2 |
پیر 16مارچ 2020 |
زراعت |
3 |
منگل 17مارچ2020 |
بہبود آبادی |
4 |
بدھ 18مارچ 2020 |
لوکل گورنمنٹ وکمیونٹی ڈویلپمنٹ |
5 |
جمعرات 19مارچ 2020 |
جنگلات،جنگلی حیات و ماہی پروری |
6 |
جمعتہ المبارک 20مارچ 2020 |
تحفظ ماحول |
7 |
منگل24مارچ 2020 |
سکولز ایجوکیشن |
8 |
بدھ 25مارچ 2020 |
سماجی بہبود و بیت المال |
9 |
جمعرات 26مارچ 2020 |
کان کنی و معدنیات |
10 |
جمعتہ المبارک 27مارچ 2020 |
داخلہ |
اگر ضروری ہوا تو بقیہ ایام اور محکمہ جات کا پروگرام بعد ازاں جاری کیا جائے گا۔
(محمد اشفاق)
سپرنٹنڈنٹ (سوالات)